جیل

جیل

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اسلامی شخصیتوں اور اداروں نے سرینگر جیلوں میں انڈین سپاہیوں کے ہاتھوں توہین قرآن کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517799   تاریخ اشاعت : 2025/01/13

ایکنا: انسانی حقوق ایکٹویسٹوں نے جیلوں میں روھنگیا قیدیوں کی حالت زار پر تنقید کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517741   تاریخ اشاعت : 2025/01/01

ایکنا؛ مراکش جیلوں کے امور کے مطابق جیلوں میں تیرہ ہزار قیدی حافظ قران بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517466   تاریخ اشاعت : 2024/11/16

پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نے ہندو پنڈت پر مذہبی تشدد کا الزام عائد کیا ہے، پنڈت نے دائیں بازو کے حمایتوں کے اجلاس میں بھارت کے مسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3511135   تاریخ اشاعت : 2022/01/18

بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے حکام نے غزنی جیل پر طالبان کے حملے کی تصدیق کردی ہے
خبر کا کوڈ: 3362465   تاریخ اشاعت : 2015/09/14

بین الاقوامی گروپ:سپاہ صحابہ پاکستان کے علی احمد کی نماز جنازہ میں حکومت اور شیعہ فرقے کے خلاف نفرت آمیز تقریریں کرنے پر غلام یسین معاویہ، ساجد علی اور عبدالطیف کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3357772   تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ:دو فلسطینی قیدی اٹھارہ برس کے بعد صیہونی جیلوں سے رہا ہو گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345743   تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ: ترکی میں ایک معروف پروفیسر کو حجاب اوڑھنے والی ایک طالبہ کو جامعہ میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر جیل بھیج دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2613072   تاریخ اشاعت : 2014/11/29

بین الاقوامی گروپ:باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے جیلوں میں بند شیعہ مسلمانوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1471122   تاریخ اشاعت : 2014/11/08

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے معروف عالم دین آیت اللہ باقرالنمر کہ جن کو گرفتاری کے وقت چار گولیاں لگیں تھیں اور وہ زخمی ہوگئے تھے، اس وقت جیل میں شدید قسم کی ایذائیں پہنچائی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1464637   تاریخ اشاعت : 2014/10/27

بین الاقوامی گروپ :فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا کی جیل میں دھماکے سے 2 قیدی ہلاک جبکہ جیل کے عملے سمیت 150 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے
خبر کا کوڈ: 1402108   تاریخ اشاعت : 2014/05/02