ایکنا: شیخ «عبدالهادی لعقاب»، جو معروف قرآنی استاد تھا گذشتہ روز دار فانی کو وداع کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518363 تاریخ اشاعت : 2025/04/22
الجزایری آرٹسٹ خاتون ایکنا سے؛
ایکنا: الجزائر کی مشہور تذہیب کار اور اسلامی فنون کی ماہر امل ضیفاللہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی فنون کا سب سے پہلا اور مستند حوالہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518126 تاریخ اشاعت : 2025/03/11
ایکنا: ایرانی قاری کی تلاوت کے بعد ججز اور وہاں موجود وزیر اوقاف الجزایر نے انکو داد دی۔
خبر کا کوڈ: 3517874 تاریخ اشاعت : 2025/01/27
ایکنا: بیسویں بین الاقوامی مقابلے حفظ و قرآت الجزایر میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517854 تاریخ اشاعت : 2025/01/23
ایکنا: ادارہ اوقاف الجزایر کے تعاون سے روایتی مدرسوں میں چھٹیوں میں حفظ کی کلاسز شروع کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517772 تاریخ اشاعت : 2025/01/07
ایکنا: پانچ سو خواتین اور مرد حفاظ کے ساتھ ختم قرآن کی محفل منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517736 تاریخ اشاعت : 2024/12/31
ایکنا: الجزایر کی بعض مساجد میں رمضان المبارک میں جوان ائمہ جماعات کو عمامہ دینے کی رسم منعقد کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516165 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: انیسویں بین الاقوامی حفظ قرآن کریم مقابلوں کے جیتنے والوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515841 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا: انیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے الجزایر میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515818 تاریخ اشاعت : 2024/02/07
تہران ایکنا- دو اسلام شناس ماہرین کی کاوشوں سے ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے قرآن کو فرنچ زبان میں ترجمہ اور تشریح کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512051 تاریخ اشاعت : 2022/06/13
تہران(ایکنا) بین الاقوامی حفظ قرآن الجزایر مقابلوں میں ۴۹ ممالک میں الجزایر کی زینب بن یوسف نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511400 تاریخ اشاعت : 2022/03/01
تہران(ایکنا) ستارویں بین الاقوامی حفظ مقابلے ۴۶ ممالک کی شرکت کے ساتھ آن لاین شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511333 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
جامع مسجد الجزایر کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے بعد اہم مقام حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511214 تاریخ اشاعت : 2022/01/30
بین الاقوامی گروپ:الجزائر کے شمالی ساحل پر ایک وسیع مسجد میں دنیا کے بلند ترین مینار کی تعمیر ہو رہی ہے۔ معماروں کے مطابق رقبے کے لحاظ سے یہ دنیا کی تیسری جبکہ افریقہ کی سب بڑی مسجد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 2774658 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
بین الاقوامی گروپ: ہفتہ قرآن کا آغاز الجزایر کے شہر «وهران» میں ہوا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اوقاف سیدمحمد عیسی کی شرکت
خبر کا کوڈ: 2707354 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
بین الاقوامی گروپ: انجمن «اولاد الخیر» کی جانب سے الجزایر میں «قرآن ہر بیماری کی شفاء» کے عنوان سے ہسپتالوں میں قرآن مجید تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1464094 تاریخ اشاعت : 2014/10/26
بین الاقوامی گروپ: گیارہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب جمعرات کو منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1433621 تاریخ اشاعت : 2014/07/26
بین الاقوامی گروپ: الجزایر کے وزیر اوقاف کے مطابق اب تک تیرتالیس ممالک نے ان مقابلوں میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہیں
خبر کا کوڈ: 1422659 تاریخ اشاعت : 2014/06/25
بین الاقوامی گروپ: سلفی گروہ کی جانب سے " ٹی پازہ" شھر میں شیعہ مسجد کی تعمیرکو خطرہ قرار دیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1407573 تاریخ اشاعت : 2014/05/17