یمنی

یمنی

IQNA

ٹیگس
ایکنا: حسن البکولی، کے مطابق قرآن کی خطاطی عثمان طه، خط میں مکمل ہونے کو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518090   تاریخ اشاعت : 2025/03/05

ایکنا: «تیجان النور» قرآنی مقابلوں میں «اواب محمود المهدی»، نے عمدہ کارکردگی سے میدان مار لیا۔
خبر کا کوڈ: 3517878   تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: شیخ «محمد حسین الفقیه» یمنی قاری اور حافظ ہے جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517818   تاریخ اشاعت : 2025/01/16

ایکنا: تمام امتِ مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ ان کی حمایت کے لیے کھڑی ہو، کیونکہ یہ مسلمان کا دوسرے مسلمان پر حق ہے۔ جیسا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517756   تاریخ اشاعت : 2025/01/04

ایکنا: یمنی خطاط حسن البکولی، نے عثمان طه، خط میں کتابت کی اجازت حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3517314   تاریخ اشاعت : 2024/10/21

یمنی محقق ایکنا سے؛
ایکنا: سوسن حسن عبدالله الفضلی کا کہنا تھا کہ مقاومت کی استقامت نے دنیا میں ناقابل شکست اسرائیل کا بھانڈا پھوٹ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517256   تاریخ اشاعت : 2024/10/11

ایکنا: یمن کے سفیر نے ایران کے اکتیسویں بین الاقوامی نمایش کا دورہ کیا اور وہاں کی قرانی سرگرمیوں سے آشنائی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3516099   تاریخ اشاعت : 2024/03/25

اسلام آباد
تہران(ایکنا) آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام احتجاج آج اسلام آباد میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511163   تاریخ اشاعت : 2022/01/23

وال سٹریٹ جرنل نے ابوظہبی پر انصار اللہ یمن کے حالیہ حملے کو دلیرانہ کارروائی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511147   تاریخ اشاعت : 2022/01/20

تہران(ایکنا) یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیر یحیی سریع نے حملے میں استعمال شدہ ڈرون اور میزائیلوں کی تفصیلات کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511140   تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوجیوں نے جارح فوجیوں کے خلاف جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے نجران فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3455703   تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مختلف کارروائیوں کے دوران سعودی فوج کی مختلف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 3443580   تاریخ اشاعت : 2015/11/04

یمنی ویب سایٹ کے مطابق سعودی بادشاہ تشویش ناک حالت میں خصوصی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہے
خبر کا کوڈ: 3382586   تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ:عراق کے جید عالم دین آیت‌الله محمد تقی مدرسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام کی توجہ حج کے امور انجام دینے کے بجائے یمنی شہریوں کے قتل عام پر مرکوز ہو چکی ہے
خبر کا کوڈ: 3370645   تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ:آل سعود حکومت نے یمنیوں کو حج کی سعادت سے محروم کردیا
خبر کا کوڈ: 3360503   تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب، امارات اور بحرین کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3360102   تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ: تکفیری دہشت تنظیم نے مسجد «مؤید» میں خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی
خبر کا کوڈ: 3357729   تاریخ اشاعت : 2015/09/04

بین الاقوامی گروپ:یمن کی سیاسی پارٹیوں اور مختلف گروہوں نے عوامی تحریک انصار اللہ کو سعودی عرب کے خلاف ہر طرح کا آپشن استعمال کئے جانے کا مکمل اختیار دے دیا-
خبر کا کوڈ: 3336263   تاریخ اشاعت : 2015/07/28