سعودی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مدینہ منورہ میں واقع قرآنِ کریم کی اشاعت و طباعت کے ادارے "مجمع ملک فہد" نے "مصحف مدینہ" ایپلیکیشن کو جدید اور ہوشمند (سمارٹ) بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518822    تاریخ اشاعت : 2025/07/18

ایکنا: بروز جمعرات، خانہ کعبہ کو سعودی حکام کی موجودگی میں آبِ زمزم اور گلاب سے غسل دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518783    تاریخ اشاعت : 2025/07/12

ایکنا: سعودی اسلامی لایبریری امام محمد بن سعود میں نادر اور نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518583    تاریخ اشاعت : 2025/06/02

ایکنا: سعودی حکام نے مسجد الحرام کے اطراف میں حجاج کرام کے لیے 100 سے زائد آگاہی مراکز کے قیام اور ان مراکز کو مختلف زبانوں میں قرآن کے تراجم سے آراستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518480    تاریخ اشاعت : 2025/05/13

ایکنا: سعودی عرب کے وزیر دفاع نے سعودی بادشاہ کا خصوصی خط آیت‌الله خامنه‌ای کو پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518342    تاریخ اشاعت : 2025/04/19

ایکنا: انجمن تبلیغ و اطلاعات «اجیاد» مکه مکرمه کے تعاون سے مسجدالحرام میں چار ہزار قرآن مختلف زبانوں میں زائرین کو تحفے میں دیاجارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3518146    تاریخ اشاعت : 2025/03/14

ایکنا: سریل ڈرامہ «معاویه» دو سال کے بعد سعودی عرب کی جانب سے نشر کیا جارہا ہے امکانی طور پر تفرقے کا باعث بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518109    تاریخ اشاعت : 2025/03/08

ایکنا: حسین اورفلی نے قرآن سے محبت کے طور پر 214 نایاب نسخے جمع کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3518083    تاریخ اشاعت : 2025/03/04

ایکنا: دسویں عسکری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے مدینہ میں ملک فھد قرآنی پبلیکیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517988    تاریخ اشاعت : 2025/02/15

ایکنا: سعودی عرب نے حجاج کی سہولت کے لیے چوتھی حج کانفرنس جدہ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا جسمیں 87 ممالک کے نمایندے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517763    تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: مسجدالحرام و مسجدالنبی (ص)کمیٹی کے أمور کے ادارے کے مطابق مسجد الحرام میں سردیوں پر خصوصی کورسز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517750    تاریخ اشاعت : 2025/01/03

سعودی عرب میں؛
ایکنا: دوسرا حفظ قرآن مقابلہ سعودی عرب کی وزارت امور اسلامی کے تعاون سے نیپال میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517692    تاریخ اشاعت : 2024/12/24

ایکنا: ایک ملبے تلے قرآن مجید کے نسخوں کو بچانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سعودی بچے کے اقدام کو سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517626    تاریخ اشاعت : 2024/12/12

ایکنا: رونالڈو کے ساتھی پلیئر نے رونالڈو کی اسلام میں دلچپسی بارے انکشافات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517561    تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایکنا: دوسری بین الاقوامی اسلامک آرٹ کانفرنس چودہ ممالک کے دانشوروں کے ساتھ منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517540    تاریخ اشاعت : 2024/11/28

ایکنا: سال 2024 کے آغاز سے اب تک ۱۹ میلیون نمازی مسجد قباء حاضری دے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517374    تاریخ اشاعت : 2024/11/01

ایکنا: وزارت امور اسلامی کے تعاون سے ملک سلمان حفظ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517174    تاریخ اشاعت : 2024/09/27

ایکنا: چوالیسویں بین الاقوامی «ملک عبدالعزیز» حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516969    تاریخ اشاعت : 2024/08/24

ایکنا: سعودی عرب کے بین الاقوامی مقابلے مسجدالحرام میں جاری ہیں جہاں ایرانی قرآء بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516909    تاریخ اشاعت : 2024/08/13

ایکنا: کعبه شریف کی معطر سازی کے لیے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516795    تاریخ اشاعت : 2024/07/24