بین الاقوامی گروپ:محمد عمر العنزی نے یمن میں سعودی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی اور معصوم بچوں کی لاشوں کی بھیانک تصاویر دیکھ کر خودکشی کرلی
خبر کا کوڈ: 3318108 تاریخ اشاعت : 2015/06/24
بین الاقوامی گروپ:وکی لیکس کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی دستاویزات سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ محمد مرسی کی صدارت کے زمانے میں آل سعود حکومت، مصری صدر اور فوج کی جاسوسی کرتی تھی
خبر کا کوڈ: 3317904 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ: ویکی لیکس کے مطابق سعودی عرب بحرینی شیعوں کی جاسوسی کرتا تھا
خبر کا کوڈ: 3317561 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی طرف سے ماہ صیام میں یمن پر گولہ باری کرکے سو سے زائد مسلمانوں کو شہید کرنا اس مبارک مہینے کے احترام کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔ مسلم ممالک پر واجب ہے کہ وہ اس مہینے کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں
خبر کا کوڈ: 3317419 تاریخ اشاعت : 2015/06/22
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب نے اپنے راز فاش کرنے پر ویکی لیکس پر شدید اور سخت برہمی کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3317405 تاریخ اشاعت : 2015/06/22
بین الاقوامی گروپ: سعودی عربیہ کو برما کے حوالے سے اس وقت او آئی سی کا ایک ہنگامی اجلاس بلانا چاہئے اور ایران، ترکی، مصر، پاکستان جتنے بھی اسلامی ممالک ہیں سب کو ساتھ لے کر برما کے حوالے سے کوئی ٹھوس پالیسی اختیار کرنی چاہئے، انہیں اپنے آپسی اور جزوی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر امت مسلمہ اور اسلام کی پاسداری کے لئے ملکر کام کرنا چاہئے،
خبر کا کوڈ: 3316508 تاریخ اشاعت : 2015/06/20
بین الاقوامی گروپ: دفاعی مبصر کو سعودی عرب میں سعودی مخالف تقریر کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3316165 تاریخ اشاعت : 2015/06/20
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی سرحد پر جنگ میں مصروف سپاہیوں کو اگر روزہ رکھنے سے دشواری محسوس ہو تو وہ درمیان میں روز ہ توڑ سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3316013 تاریخ اشاعت : 2015/06/19
بین الاقوامی گروپ:ظالمانہ اور وحشیانہ بمباری رمضان المبارک کے پہلے دن بھی جاری ہے جس میں اب تک 23 روزہ دار مسلمان شہید ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3316011 تاریخ اشاعت : 2015/06/19
بین الاقوامی گروپ: یمن کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق چھبیس مارچ سے یمن کے مختلف علاقوں پر جاری آل سعود کی بمباری میں اب تک دس ہزار سے زائد افراد شہید و زخمی ہو چکے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3315033 تاریخ اشاعت : 2015/06/16
بین الاقوامی گروپ: یمن کی خبر رساں ایجنسی سبا کی رپورٹ کے مطابق یمن کے انسانی حقوق کے مرکز نے جمعرات کے دن ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر حملوں کے دوران مختلف علاقوں میں طبی مراکز تک کو نشانہ بنایا ہے-
خبر کا کوڈ: 3313471 تاریخ اشاعت : 2015/06/13
بین الاقوامی گروپ:آل سعود کے فوجیوں نے شہر قطیف میں شیعوں کی بعض مساجد پر حملہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3310801 تاریخ اشاعت : 2015/06/03
بین الاقوامی گروپ: جبل العامل علماء کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیعہ پالیسی پر سعودی کو نظر ثانی کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3310011 تاریخ اشاعت : 2015/06/01
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے سابق ولیعہد نے یمن پر حملوں کی کھل کر مخالفت کر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 3309698 تاریخ اشاعت : 2015/05/31
بین الاقوامی گروپ: لبنانی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن اور ریاض ایک سازش کے زریعے رائے عامہ کو گمراہ کرنے اور اپنے مظالم کو درست پیش کرنے کے لیے مقدس مقامات پر حملہ اور اسکا الزام انصارللہ پر تھوپنا چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3309599 تاریخ اشاعت : 2015/05/31
بین الاقوامی گروپ:داعش دہشت گرد گروہ دنیا کا خطرناک ترین گروہ ہے جسے دنیا کے 100 ممالک سے افرادی قوت اور تعاون مل رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3309249 تاریخ اشاعت : 2015/05/30
بین الاقوامی گروپ: ٹویٹر اور سوشل میڈیا نے واضح کیا کہ خودکش حملہ آور کو مسجد کے باہر روکنے کے حوالے سے سعودی سیکورٹی کا کوئی کردار نہیں
خبر کا کوڈ: 3309156 تاریخ اشاعت : 2015/05/30
بین الاقوامی گروپ: سعودی شہر دمام کی مسجد امام حسین(ع) پر خودکش حملے کے خلاف قطیف اور دیگر شہروں میں مظاہروں کی اطلاعات
خبر کا کوڈ: 3309152 تاریخ اشاعت : 2015/05/30
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے شہر دمام میں شیعہ مسجد کے باہر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 4افرادشہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3308826 تاریخ اشاعت : 2015/05/29
بین الاقوامی گروپ: شہدائے قطیف کے تشیع جنازے میں بڑی تعداد میں «یا حسین (ع)» کے پرچموں کے ساتھ عوام کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3308018 تاریخ اشاعت : 2015/05/26