سعودی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے سابق وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ سانحہ منیٰ میں تقریبا تین سو پاکستانی حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3374725    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ: منا واقعے میں نامعلوم شہید حاجیوں کو گمنام اجتماعی قبروں میں دفن کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3374523    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ: ایرانی کابینہ کے ترجمان محمدباقر نوبخت نے سعودی رویے پر تنقید کرتے ہویے شکایت کرنے کا اعلان کیا
خبر کا کوڈ: 3374522    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ: پاکستانیوں کی توہین ناقابل برداشت ہے/ سعودی وں کے پاوں نہیں پڑسکتے
خبر کا کوڈ: 3374519    تاریخ اشاعت : 2015/09/30

بین الاقوامی گروپ: معروف عرب صحافی «عبدالباری عطوان» کا کہنا ہے کہ منا حادثے سے سعودی خاندان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے اور سعودی عرب کو اپنے امور میں تجدید نظر کرنے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3373992    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ: سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ تعز کے شہر المخا کے رہائشی علاقے پراس وقت بمباری کردی جب لوگ شادی کی ایک تقریب میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3372929    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ: سعودی ولی عہد گاڑی میں بیٹھ کر شیطان کو کنکریاں مارتے رہے۔ کیپٹل ٹی وی
خبر کا کوڈ: 3372489    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکام کو چاہئے کہ دوسروں کو ذمہ دار قرار دینے کے بجائے امت مسلمہ اور منی حادثے کے شکار افراد کے لواحقین سے عذرخواہی اور اس المناک واقعے کی ذمہ داری قبول کریں۔
خبر کا کوڈ: 3372236    تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ:عراق کے جید عالم دین آیت‌الله محمد تقی مدرسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام کی توجہ حج کے امور انجام دینے کے بجائے یمنی شہریوں کے قتل عام پر مرکوز ہو چکی ہے
خبر کا کوڈ: 3370645    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ: ایرانی کابینہ نے بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکومت حاجیوں کی حفاظت کی ذمہ دار ہے اور منا واقعے میں انکو کوتاہی کا اعتراف کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3367135    تاریخ اشاعت : 2015/09/25

بین الاقوامی گروپ:سول ڈیفنس اتھارٹی کے مطابق بھگدڑ کے دوران 863 سے زائد حجاج زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3367050    تاریخ اشاعت : 2015/09/24

بین الاقوامی گروپ: مناسک حج کے آستانے پر ستر ہزار تحریف شدہ قرآن مجید کے نسخے برآمد اور ضبط کرلیے گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3366137    تاریخ اشاعت : 2015/09/22

بین الاقوامی گروپ: سعودی نواز طالبان کے ہاتھوں پاکستان آرمی کے جوانوں کی شہادت کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین قم کے میڈیا سیل کا خصوصی اجلاس دفتر وحدت مسلمین قم میں منعقد ہواجس میں پاکستان آرمی کے شہیدہونے والے جوانوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
خبر کا کوڈ: 3365361    تاریخ اشاعت : 2015/09/20

بین الاقوامی گروپ: سعودی فنکارنے سعودی حکومت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے پہلے سعودی حکومت نے رسول اکرم (ص) پر فلم کیوں نہ بنائی
خبر کا کوڈ: 3364582    تاریخ اشاعت : 2015/09/18

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے گزشتہ جمعہ مکہ کی مسجد الحرام میں کرین حادثے کے نتیجے میں 100 سے زائد عازمینِ حج کی ہلاکت کے بعد تعمیراتی کمپنی سعودی بن لادن گروپ پر پابندی عائد کردی ہے
خبر کا کوڈ: 3363276    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوج اور عوامی رضا کار فورس کے جوان، سعودی جارحین کے ذریعے ملک پر قبضے کی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں-
خبر کا کوڈ: 3363271    تاریخ اشاعت : 2015/09/16

بین الاقوامی گروپ:شہداء کے لواحقین کو سعودی حکومت کی جانب سے تین لاکھ دیئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 3362844    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: «القصیم» کے امیر کی جانب سے مقالے میں شیعوں کی تکفیر پر سوشل میڈیا میں شدید اعتراض کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3362203    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا
خبر کا کوڈ: 3361873    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے فوجیوں کو جیزان میں واقع فوجی چھاؤنی واپس لینے کی کوشش میں منہ کی کھانی پڑی ہے
خبر کا کوڈ: 3361402    تاریخ اشاعت : 2015/09/12