بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں جب بادشاہت تبدیل ہوئی، تو الگ الگ فیصلے لئے جانے لگے۔ موجودہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو کم نظر آتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ کسی کو پہچان بھی نہیں سکتے ہیں، اور اپنے جس بیٹے کو انہوں نے ولی عہد مقرر کیا ہے، اس کی عمر تیس سال کے لگ بھگ ہے، اور وہ مڈل ایسٹ کا جمال عبدالناصر بننا چاہتا ہے
خبر کا کوڈ: 3307296 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ: سرحدی شہروں کو حملوں سے بچانے کے لیے اسرائیل نے سعودی عرب کو «میزائیل شیلڈ»دینے کی پیش کش کی ہے
خبر کا کوڈ: 3307102 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ: سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مسجد امام علی(ع) پر حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3307101 تاریخ اشاعت : 2015/05/24
بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کوئی نیوکلیئر ڈیل نہیں ہوئی۔ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3306719 تاریخ اشاعت : 2015/05/23
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں واقع مسجد امام علی میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3306698 تاریخ اشاعت : 2015/05/23
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے صوبے القطیف میں ایک خود کش بمبار نے خود کو شیعہ مسجد میں دھماکہ خیزمواد سے اڑالیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3306336 تاریخ اشاعت : 2015/05/22
بین الاقوامی گروپ: سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی سزائے موت کے خلاف کئے جانے والے مظاہروں کو کچلنے کے لئے فوجیوں کو بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ مشرقی شہر العوامیہ روانہ کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305901 تاریخ اشاعت : 2015/05/20
بین الاقوامی گروپ:سیکیورٹی کے معاملات اور سوشل میڈیا کے مسائل کے ماہرین کے مطابق لگ بھگ ایک کروڑ 70 لاکھ (17 ملین) سعودی باشندے الیکٹرانک دہشت گردی کے خطرے کی زد میں ہیں
خبر کا کوڈ: 3305049 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے حکومت مخالفین، ایک بار پھر شہر قطیف کی سڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے اپنے ملک کے معروف عالم دین شیخ باقر النمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3305044 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں تقریباً 40 فیصد طالبعلم منشیات کی لت کا شکار ہیں، اور امتحانات کے دوران منشیات کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3303896 تاریخ اشاعت : 2015/05/15
بین الاقوامی گروپ:ایاد نصر نے کہا کہ یمن میں رہائشی علاقوں پر بمباری،خواہ وہ وہاں کے رہائشیوں کو پہلے سےاطلاع دے کر یا اطلاع کے بغیر کی گئی ہو، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
خبر کا کوڈ: 3293166 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے نئے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر براک اوباما کی میزبانی میں منعقد ہونے والے خلیجی ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی ہے
خبر کا کوڈ: 3288704 تاریخ اشاعت : 2015/05/11
بین الاقوامی گروپ: سعودی قائم مقام سفیر جاسم الخالدی کی قبائلی گرینڈ جرگہ سے ملاقات اور 50 ہزار جنگجو جوانوں کی پیش کش پر اظہار تشکر سعودی حکومت کیجانب سے پاکستانی معاملات میں مداخلت کا کھلم کھلا اظہار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3287524 تاریخ اشاعت : 2015/05/11
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے اور ان سے تمام تر رابطوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3282300 تاریخ اشاعت : 2015/05/10
بین الاقوامی گروپ:پوری دنیا کو پتہ چل چکا ہے، ان کے دل میں حرمین کیلئے نہیں بلکہ اپنے اقتدار کیلئے محبت ہے، حرمین کا درد ان کے دل میں کیسے پیدا ہوگیا، کیا ازواج رسول حرمین میں شامل نہیں ہیں، کیا صحابہ کرام اور اہلبیت (ع) کے مزارات حرمین میں شامل نہیں ہیں، کیا رسول کریم (ص) کی اپنی عبادت گاہ ، اور رسول کریم (ص) کے وہ آثار جو تاریخ میں سب سے زیادہ قیمتی تھے، تو انہیں منہدم کیوں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3275759 تاریخ اشاعت : 2015/05/09
بین الاقوامی گروپ:ابھا، عسیر: سعودی عرب میں بہت سی بیروزگار خواتین مجبوراً ہسپتالوں اور دیگر مراکز میں مردوں کو نہلانے کا کام کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3275752 تاریخ اشاعت : 2015/05/09
بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور داعش کبھی دشمنوں سے جنگ نہیں کرتے
خبر کا کوڈ: 3262942 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ:یمن پر سعودی جارحیت کے اتحاد کے ترجمان احمد عسیری نے یمن پر کلسٹر بم استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3259516 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے برطرف کئے جانے والے ولیعہد نے ایک بیان میں سعودی شاہ پر کڑی تنقید کی ہے
خبر کا کوڈ: 3243085 تاریخ اشاعت : 2015/05/02
بین الاقوامی گروپ:یمن سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر، ہونے والی جھڑپوں میں، تین سعودی فوجی ہلاک ہوگئے-
خبر کا کوڈ: 3239023 تاریخ اشاعت : 2015/05/01