سعودی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ معظمہ کی مسجد الحرام میں کرین گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 107 ہو گئی
خبر کا کوڈ: 3361398    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ: یمنی حجاج کو ویزہ نہ ملنے پر انہوں نے اپنے پیسے سعودی جارحیت سے مقابلے کے لیے رضا کار فوسز کے پاس جمع کرا دئیے
خبر کا کوڈ: 3361311    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ: سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں چیاسٹھ ممالک سے 124 قرآنی نمائندے شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3361308    تاریخ اشاعت : 2015/09/12

بین الاقوامی گروپ:آل سعود حکومت نے یمنیوں کو حج کی سعادت سے محروم کردیا
خبر کا کوڈ: 3360503    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب، امارات اور بحرین کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3360102    تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے شہری ہوابازی کے ادارے نے یمنی فوج کے جوابی حملوں کے خوف سے ملک کے جنوبی ھوائی اڈوں کو بند کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360091    تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پہلی بار خواتین کو بلدیاتی انتخابات میں اُمیدوار کی حیثیت سے رجسٹریشن کروانے کی اجازت دے دی ہے
خبر کا کوڈ: 3355842    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ:صوبہ حجہ میں تازہ سعودی حملوں میں 36 یمنی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3354547    تاریخ اشاعت : 2015/08/31

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کی فوج نے یمن کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے باقم شہر پر کلسٹر بم برسائے ہیں
خبر کا کوڈ: 3354065    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب نے منگل کے دن اپنے سرحدی علاقے میں یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے حملوں میں اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا
خبر کا کوڈ: 3352868    تاریخ اشاعت : 2015/08/26

بین الاقوامی گروپ:صوبائی وزیر کے قتل میں کالعدم لشکر جھنگوی ملوث ہے، پنجاب حکومت دہشتگردوں کیخلاف کلین آپ آپریشن کرے، ان کا کہنا تھا کہ جب سے ایران میں اسلامی انقلاب آیا ہے، اس وقت سے لیکر اب تک کیا مسلمانوں کو سعودی وں نے سکھ کا چین لینے دیا ہے۔؟ ہر ملک میں خون خرابہ ہو رہا ہے، ہر طرف فرقہ واریت کا بیچ بویا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3350808    تاریخ اشاعت : 2015/08/24

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج کے حملے میں سعودی فوج کی اٹھارہویں بٹالین کا کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3350788    تاریخ اشاعت : 2015/08/24

بین الاقوامی گروپ: سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کرکے کم از کم سترہ عام شہریوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3350546    تاریخ اشاعت : 2015/08/23

بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی رضاکار فورسز اور مفرور صدر کے عناصر کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
خبر کا کوڈ: 3345233    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: وہابیوں کا اهل بیت (ع) کے ماننے والوں کے ساتھ اختلاف سیاسی نہیں بلکہ بقاء کا اختلاف ہے اور وہابیوں کا مقصد مکتب اهل بیت (ع) کے ماننے والوں کا خاتمہ ہے
خبر کا کوڈ: 3344969    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ:صالح فوزان نے دعوی کیا ہے کہ مدینے کی سات مسجدیں بدعت کی علامت ہیں اور انہیں ویران کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3344815    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ:یمن میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا مقابلہ کرنے اور استقامت کی حکمت عملی اختیار کرنے کے لئے عوامی رضاکاروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے-
خبر کا کوڈ: 3344800    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ: خطیب مکہ مسجد نے خطبہ جمعہ سے خطاب میں جوانوں کو داعش سے دور رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے اراکین جہنمی کتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3344520    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ: معذوروں کو قرآن مجید سیکھانے کے لیے بین الاقوامی سیمینار وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3342902    تاریخ اشاعت : 2015/08/14

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے روم میں اپنے اطالوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کے مستقبل میں بشار اسد کا کوئی کردار نہیں ہو گا-
خبر کا کوڈ: 3340090    تاریخ اشاعت : 2015/08/08