سعودی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اداره امور حرمین شریفین کے مطابق مکہ کا چابی بردار صالح الشیبی دنیا سے رخصت ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516628    تاریخ اشاعت : 2024/06/24

ایکنا: سعودی عرب میں رمی جمرات کے ساتھ عید الاضحی منائی گیی.
خبر کا کوڈ: 3516591    تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: سعودی ہزاروں شھید اور زخمی فلسطینی فیملیز کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516574    تاریخ اشاعت : 2024/06/13

ایکنا: حج و طواف کعبه بعض اسپشل افراد کے لیے دشوار ہوتے ہیں تاہم انکے لیے ویلچیر اور راستے متعین کیے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516561    تاریخ اشاعت : 2024/06/11

ایکنا: وزارت حج و عمره نے پانچ روزہ مرہ کی اشیاء مسجد الحرام میں لیجانے پر پابندی عاید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516532    تاریخ اشاعت : 2024/06/07

ایکنا: سعودی جوان کی جانب سے سوره مبارکه فاطر کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516414    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: ایرانی زائرین کا پہلا کارواں تھران کے امام خمینی(ره) ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3516385    تاریخ اشاعت : 2024/05/14

نئے ایرانی سال کے آغاز کے بعد سے ایرانی حجاج کا پہلا کارواں سعودی روانہ ہوا جہاں ائیرپورٹ پر أمور حج میں رھبر معظم کے نمایندہ خصوصی حضور حجت‌الاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نے انکو خدا حافظی کے ساتھ روانہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516262    تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: چوالیسواں بین الاقوامی ملک عبدالعزیز قرآنی مقابلوں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516245    تاریخ اشاعت : 2024/04/20

ایکنا: رمضان المبارک کے قریب آنے کے موقع پر حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں افطاری کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515986    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: سعودی عرب کے صوبہ الاحساء میں سعودی علمی تاریخی مرکز کے تعاون سے قرآنی نمایش منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515937    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: سعودی مارکیٹ نے شیشے کے بکس میں قرآن رکھ کر گزرنے والوں سے دو صفحے تلاوت کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515847    تاریخ اشاعت : 2024/02/12

ایکنا: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515786    تاریخ اشاعت : 2024/02/01

ایکنا: سعودی عرب میں کوشش رہی ہے کہ آرٹ اور اسپورٹس کی دنیا کے معروف اسٹارز ک تبلیغات سے دنیا کو شدت پسندانہ سوچ سے دور ہونے کا پیغام دیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515784    تاریخ اشاعت : 2024/02/01

ایکنا: سال 2023 کے دوران 28 کروڑسے زیادہ زائرین نے مسجد نبویؐ میں عبادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515737    تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: اسلامی أمور میں سرگرم انجمن کے تعاون سے آٹھ سال سے کم عمر بچوں کے قرآن سیکھنے کے لیے نیا ایپ تیار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515517    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

ایکنا: سعودی عرب میں غار حرا کے لیے سعودی حکام نے نیا راستہ بنایا ہے جہاں زائرین کم وقت میں رسول گرامی کی عبادت گاہ کی زیارت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515501    تاریخ اشاعت : 2023/12/17

ایکنا ریاض: روسی صدر بین الاقوامی سیاست، اسرائیل-حماس جنگ اور تیل کی منڈیوں پر بات چیت کے لیے ملک کے حقیقی حکمران اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515443    تاریخ اشاعت : 2023/12/08

میڈاغاسکر دانشور ایکنا سے:
عبدالرزاق علی محمد کا کہنا ہے کہ شیعہ سنی ایک معاشرے کا حصہ ہے ایک خدا، ایک قرآن اور ایک رسول کے ماننے والوں کو تفرقے سے دوری کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515064    تاریخ اشاعت : 2023/10/06

سعودی مفتی؛
ایکنا ریاض : سعودی مفتی نے قرآن کریم کے مقابلوں پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان مقابلوں سے قرآن فھمی میں مدد ملتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514874    تاریخ اشاعت : 2023/09/01