سعودی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: القاعدہ اور سعودی طیاروں کی بمباری سے عدن شہر میں مسیحی قبرستان اور کلیسا نابود
خبر کا کوڈ: 3339842    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ:وزیر دفاع محمد بن سلمان نے کویت کی جانب سے الخفجی مشترکہ آئل فیلڈ سے سعودی عرب کو تیل نکالنے سے روکنے پر تاکید کئے جانے کے بعد، اس ملک پر قبضہ کرنے اور اسے سعودی عرب میں شامل کرنے کی دھمکی دی ہے
خبر کا کوڈ: 3338439    تاریخ اشاعت : 2015/08/03

بین الاقوامی گروپ: یمن کےدارالحکومت صنعا میں موجود دنیا کے قدیم ترین قرآنی نسخوں کو سعودی بم باری سے خطرات لاحق ہیں
خبر کا کوڈ: 3337682    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

بین الاقوامی گروپ: قطیف اور دمام کونسل کے اجلاس میں شیعہ مکتب کی جانب سے قرآنی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا
خبر کا کوڈ: 3337055    تاریخ اشاعت : 2015/07/31

بین الاقوامی گروپ:یمن کی سیاسی پارٹیوں اور مختلف گروہوں نے عوامی تحریک انصار اللہ کو سعودی عرب کے خلاف ہر طرح کا آپشن استعمال کئے جانے کا مکمل اختیار دے دیا-
خبر کا کوڈ: 3336263    تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ:اتوار کو بعض ذرائع ابلاغ نے ٹوئیٹر پر انصار اللہ سے منسوب اکاؤنٹ کے حوالے سے اعلان کیا تھا کہ یہ تحریک اس جنگ بندی کو تسلیم نہیں کرتی کہ جس کا سعودی عرب دعوی کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3335812    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3335368    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

بین الاقوامی گروپ:یمن کی فوج اور عوامی فورس کے جوانوں نے آل سعود کی بمباری اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی فوجی اڈوں پر شدید حملے کئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3334961    تاریخ اشاعت : 2015/07/25

بین الاقوامی گروپ:امریکا، سعودی عرب اور جن ممالک نے القاعدہ کو جنم دیا اور اس کے ثبوت بہت سی کتابوں میں بھی موجود ہیں وہی حامی ہیں، القاعدہ کا ہی دوسرا نام داعش ہے-
خبر کا کوڈ: 3331783    تاریخ اشاعت : 2015/07/21

بین الاقوامی گروپ: تیونس کے بعد سعودی عرب نے بھی مان لیا کہ جمعہ کوعید کا فیصلہ غلط تھا
خبر کا کوڈ: 3331574    تاریخ اشاعت : 2015/07/21

بین الاقوامی گروپ: سعودی حکام نے دولت اسلامیہ(داعش) سے منسلک ایک مقامی تنظیم ختم کرتے ہوئے اور اب تک اس کے 431 کارکنوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3330168    تاریخ اشاعت : 2015/07/19

بین الاقوامی گروپ: شہید کے تشیع جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت اور مظاہرہ کرکے شیعہ شناخت کو رسمی طور پر قبول کرنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3329017    تاریخ اشاعت : 2015/07/18

ایک امریکی اخبار نے وکی لیکس کے حوالے سے سعودی عرب کی ایران مخالف کاروائیوں کے بارے میں خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 3328942    تاریخ اشاعت : 2015/07/17

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں کالعدم تکفیری دیوبندی دہشتگرد جماعتیں بشمول سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت، لشکر جھنگوی اور ان کے سرپرست سعودی عرب میں زید حامد کی گرفتاری پر کیوں خوشی منا رہے ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3328667    تاریخ اشاعت : 2015/07/15

بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا-
خبر کا کوڈ: 3326737    تاریخ اشاعت : 2015/07/11

بین الاقوامی گروپ: انیسویں بین الاقوامی قرانی مقابلوں میں ججز کے اعلان کے مطابق سعودی حافظ قرآن مقام اول کے حصول میں کامیاب رہا
خبر کا کوڈ: 3326122    تاریخ اشاعت : 2015/07/10

بین الاقوامی گروپ:یمن کے صوبہ عمران پر سعودی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں پچاسی افراد شہید اور زخمی ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 3325579    تاریخ اشاعت : 2015/07/07

بین الاقوامی گروپ:دفاعی تجزیہ نگار کو گذشتہ مہینے مدینہ سے سعودی پالیسی پر تنقیدی تقریر کے بعد گرفتار کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 3322276    تاریخ اشاعت : 2015/07/02

بین الاقوامی گروپ:کویت کے سیکیورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے شخص کی شناخت کرلی گئی ہے جبکہ حملے کے دو سہولت کاروں سمیت متعدد کو گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3321052    تاریخ اشاعت : 2015/06/29

بین الاقوامی گروپ: سعودی فورسز نے مکہ مکرمہ کے علاقے «المعیصم» میں مسجد گرانے کے دوران مسجد خالی کیے بغیر تخریب کا کام انجام دیا جس سے کئی قرآن مجید کے نسخے شہید ہوئے
خبر کا کوڈ: 3319815    تاریخ اشاعت : 2015/06/27