بین الاقوامی گروپ:نئی حج درخواست میں آپ کو یہ بتانا ضروری ہوگا کہ کیا آپ اہل تشیع مسلک سے تعلق رکھتے ہیں یا نہیں۔ جواب نہ دینے کی صورت میں آپ کی درخواست کو نہیں دیکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3239022 تاریخ اشاعت : 2015/05/01
بین الاقوامی گروپ: قطیف شہر کے امام جمعہ شیخ حسن الصفار نے اتحاد پر تاکید اور اختلافات سے بچنے کو ضروری قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3237936 تاریخ اشاعت : 2015/05/01
بین الاقوامی گروپ: سعودی حکومت میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اپنے ایک فرمان کے ذریعے ولی عہدشہزادہ مقرن کو عہدے سے ہٹاکر شہزادہ محمد بن نائف کو اُن کی جگہ فائز کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3228635 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ:پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن کے خلاف کی جانے والی جارحیت میں شرکت کے لئے پاکستانی انتہاپسند گروہوں نے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3225314 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک سینیئر رکن ہاشم عدنان البلیبی نے پیر کے روز کہا ہے کہ مشروط مذاکرات کے لئے یمن کی مستعفی حکومت کے وزیرخارجہ "ریاض یاسین" کا مجوزہ منصوبہ ناقابل قبول ہے
خبر کا کوڈ: 3225313 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
بین الاقوامی گروپ: شاہ سلمان کے بھائی نے پاکستان اور مصر کی معمولی حمایت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سلمان بھی ملک نہیں چلا سکتا
خبر کا کوڈ: 3215563 تاریخ اشاعت : 2015/04/27
بین الاقوامی گروپ:یمن پر ایک طرف تو سعودی عرب کی فضائیہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے اور دوسری جانب سعودی بارڈر سیکورٹی فورس نے ہفتے کی رات صعدہ صوبے کو توپ خانے اور میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3212354 تاریخ اشاعت : 2015/04/26
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ ’’داعش‘‘ نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے نئے جنگجوئوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3212353 تاریخ اشاعت : 2015/04/26
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب نے ایران میں علاج کروانے والے یمنی باشندوں اور انسان دوستانہ امداد کے حامل طیارے کو فوجی دھمکی دے کر، یمن کے دارالحکومت صنعا ایئر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی
خبر کا کوڈ: 3200318 تاریخ اشاعت : 2015/04/24
بین الاقوامی گروپ: علاقائی طور پر ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے خوف سے آل سعود گردوغبار اڈا کر فیصلہ کن طوفان مچانے کا شور مچا رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3199251 تاریخ اشاعت : 2015/04/24
بین الاقوامی گروپ:پاکستان نے سعوی عرب کی جانب سے یمن میں فضائی حملے ختم کرنے کے فیصلےکا خیرمقدم کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3191016 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
بین الاقوامی گروپ:ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق، اپنے دورے کے دوران امام کعبہ سرکاری ور مذہبی شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ مختلف اجتماعات سے خطابات بھی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3191007 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بدھ اور جمعرات کے روز سکیورٹی فورسز اور مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں
خبر کا کوڈ: 3159621 تاریخ اشاعت : 2015/04/17
بین الاقوامی گروپ:پاکستانی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کو یقین دہانی کروادی گئی ہے کہ وہ حوثی قبائل اور یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح کو اسلحے کی فروخت پر سلامتی کونسل کی لگائی جانے والی پابندی پرعمل درآمد میں اپنا کردار ادا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3159620 تاریخ اشاعت : 2015/04/17
بین الاقوامی گروپ: فهد بن ترکی بن عبدالعزیز آل سعودگذشتہ رات سعودی بارڈر پر نشانہ بنا
خبر کا کوڈ: 3154515 تاریخ اشاعت : 2015/04/16
بین الاقوامی گروپ:قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے سرکردہ رہنما اور ممتاز قانون داں، اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور یمن فوج بھیجنا ’دو الگ الگ معاملے ہیں‘ جنھیں، بقول اُن کے، ’باہم گڈمڈ کرنا درست نہیں
خبر کا کوڈ: 3150433 تاریخ اشاعت : 2015/04/15
بین الاقوامی گروپ:منی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بیسویں روز بھی صبح کے وقت یمن کے مخـتلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔ سعودی طیاروں نے منگل کی صبح کو صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقے منبہ کے رہائشی علاقوں، شہر تعز اور اسی طرح صوبہ شبوہ میں عتق کے مغرب میں واقع سودا کے علاقے پر بمباری کی ہے
خبر کا کوڈ: 3141787 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
بین الاقوامی گروپ: صعدہ صوبے میں رہایشی علاقوں پر سعودی طیاروں ک وحشیانہ حملہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3140583 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے یمن کے سلسلے میں حکومت اسلام آباد کے فیصلے کو پاکستان کا داخلی مسئلہ قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3134327 تاریخ اشاعت : 2015/04/13
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فوج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کو یقینا شکست ہو گی
خبر کا کوڈ: 3127899 تاریخ اشاعت : 2015/04/12