سعودی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:اللہ تعالی کی مدد اور نصرت اسے کہتے ہیں کہ یمن کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب کے 17 ایف 16 جنگی جہاز ، 9 ہیلی کاپٹرتباہ اور 66 فوجی افسر سمیت 450 ہلاک ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3386219    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ شہدا منیٰ کے لواحقین کو پانچ لاکھ اور زخمیوں کو 1 لاکھ روپے تک معاوضہ ادا کیا جائے گا ، معاملے کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3385973    تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ: لاہور میں ہونیوالی کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور ڈی جی حج کو فوری طور پر برطرف کرکے ان کیخلاف سانحہ منٰی میں حجاج کیساتھ ناروا سلوک برتنے اور بدانتظامی کے ارتکاب پر مقدمہ درج کیا جائے، سعودی عرب کے مفتی اعظم و دیگر مفتیان بادشاہت کے دفاع میں جو فتاوے جاری کر رہے ہیں، وہ اسلامی اصولوں کی کھلی اور صریحاً خلاف ورزی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385313    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

بین الاقوامی گروپ: بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385301    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

بین الاقوامی گروپ: یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل تین شیطانی مثلث ہیں جو علاقائی اور عالمی سطح پر عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385283    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

بین الاقوامی گروپ: ایسوسیٹیڈ نیوز ایجنسی کے مطابق انیس ممالک سے ملنے والی معلومات کے مطابق جان بحق حاجیوں کی تعداد 1450 سے بڑھ گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3383850    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: ریاض میں پھانسی کی سزا کے منتظر شیعہ جوان کو انفرادی سیل میں منتقل کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3383848    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: ان جسیے واقعات سے بچنے کے لیے اسلامی ممالک کی مشاورتی کونسل بنانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383847    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ: کنکریاں مارنے اور جمرات کے راستے میں دروازے بند ہونے کی وجہ سے نقصانات زیادہ ہوئے
خبر کا کوڈ: 3383399    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

بین الاقوامی گروپ: دوہفتہ گزرگئے اور بلاآخر سعودی وزیر حج نے ایرانی وزیر حج کومنا واقعے پر تعزیت کا پیغام ارسال کردیا
خبر کا کوڈ: 3383211    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ: سانحہ منیٰ حکومتی انتظامات پر اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا / سینیٹر اعتزاز احسن کا کہناتھاکہ منی حادثے کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383208    تاریخ اشاعت : 2015/10/09

بین الاقوامی گروپ: تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ فرقہ وارانہ تعصب کے بغیر شفاف انکوائری چاہتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3382582    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ:درخواست گزار عارف ادریس نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اور ڈائریکٹر حج (جدہ) نے منیٰ حادثے سے متعلق اصل صورت حال کو خفیہ رکھا ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3382314    تاریخ اشاعت : 2015/10/06

بین الاقوامی گروپ:ادارہ حج میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی حکام اور آل سعود کے بھیانک اور ہولناک جرائم صہیونیوں سے بھی بدتر ہیں آل سعود خادم الحرمین ہونےکا نام نہاد دعوی کرتے ہیں جبکہ صہیونی اس بات کے مدعی نہیں
خبر کا کوڈ: 3379290    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

بین الاقوامی گروپ: یمن اور شام کے عوام کو حج سے محروم کرنا اسلامی قوانین کی خلاف ورزی ہے
خبر کا کوڈ: 3379057    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

رہبر انقلاب کے فرمان پرمنا واقعے کے حوالے سے آل‌سعود کے خلاف ہر قسم کے سخت رد عمل کے لیے سپاہ پاسدارن فورس آمادہ ہے
خبر کا کوڈ: 3378027    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کو اسلامی، انسانی اور اخلاقی بنیادوں پر اس المناک واقعہ کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے اور اسے صاف و شفاف طور پر عالم اسلام کے سامنے پیش کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 3377757    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

بین الاقوامی گروپ: ڈاکٹر عطاالرحمن نے منا واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہتر انتظامات سے واقعہ کو روکنا ممکن تھا
خبر کا کوڈ: 3377459    تاریخ اشاعت : 2015/10/03

بین الاقوامی گروپ: ایک غیرقابل یقین حکم میں سعودی عرب کو دوست ملک کا نام دیکر منا واقعے کے حوالے سے سعودی مخالف نشریات سے منع کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3377243    تاریخ اشاعت : 2015/10/02

بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم کا سعودی عرب کو شدید انتباہ/ذمہ داری پوری نہ کرنے اورحجاج کی لاشوں کی بےحرمتی ناقابل برداشت ہے سخت ردعمل کا سامنا کرنے پڑے گا
خبر کا کوڈ: 3376985    تاریخ اشاعت : 2015/10/01