سعودی - صفحہ 17

سعودی - صفحہ 17

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ :ریاض : شہزادہ بندر بن سلطان کو سعودی انٹیلی جنس چیف کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جب کہ نائب سربراہ یوسف الادریسی کو قائم مقام چیف مقرر کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1397242    تاریخ اشاعت : 2014/04/19

بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے شیعہ نشین شہروں "قطیف" اور "احساء" کے شیعہ علما نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں جوانوں کے اندر شدت پسندی کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان پر خبردار کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1385259    تاریخ اشاعت : 2014/03/10