سعودی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:آل سعود کی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ پر حملہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2700839    تاریخ اشاعت : 2015/01/12

بین الاقوامی گروپ:آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی محرک علامہ مرزا یوسف حسین کا کہنا تھا کہ شیعہ سنی وحدت سے گھبرائے ہوئے تکفیری دہشت گرد اپنی بوکھلاہٹ کا ثبوت دینے کیلئے شیعہ نسل کشی میں مصروف ہیں
خبر کا کوڈ: 2668357    تاریخ اشاعت : 2015/01/02

بین الاقوامی گروپ:جمعیت علمائے پاکستان نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہوں داعش، القاعدہ اور لشکر جھنگوی کے سعودی عرب کے ساتھ رابطے ہیں
خبر کا کوڈ: 2626623    تاریخ اشاعت : 2014/12/24

بین الاقوامی گروپ: دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک کے دعوے دار سعودی عرب کی جانب سے واقعہ پر مکمل خاموشی سے دنیا حیران ہو کر رہ گئی ہے، سعودی حکومت اور پاکستان میں سعودی سفاتخانے نے واقعے کی صرف مذمت تک گہوارہ نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 2623205    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

بین الاقوامی گروپ: قرآن اور قرآت قرانی نشست کا اہتمام تبلیغات اور اسلام مک تھاٹ کالج کے شعبہ قرآت کے تعان سے کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2615159    تاریخ اشاعت : 2014/12/05

بین الاقوامی گروپ: کون نہیں جانتا کہ موت کے بعد انسان کا جسم کچھ عرصہ میں مٹی کے ساتھ مٹی ہوجاتا ہے اور سوائے ہڈیوں کے کچھ باقی نہیں رہتا، مگر یہ حقیقت ہے کہ برگزیدہ ہستیوں کے مبارک اجسام دنیا سے رخصتی کے بعد بھی ہمیشہ تازہ پھولوں کی طرح تروتازہ اور مہکتے رہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2612532    تاریخ اشاعت : 2014/11/28

بین الاقوامی گروپ: مسجد الحرام میں منعقدہ چھتیسویں بین الاقوامی حفظ،قرآت اور تفسیر مقابلوں میں کامیاب طلباء کو انعامات دیے گئے
خبر کا کوڈ: 1475819    تاریخ اشاعت : 2014/11/22

بین الاقوامی گروپ:حزب اللہ لبنان نے سلامتی کونسل میں سعودی عرب کے نمائندے کے اظہار خیال کو حزب اللہ مخالف اور صہیونی حکومت کی شائستہ خدمت کے مترادف قراردیاہے
خبر کا کوڈ: 1475576    تاریخ اشاعت : 2014/11/21

بین الاقوامی گروپ: حفظ،تلاوت اور تفسیر کے شعبوں میں چھتیسواں بین الاقوامی مقابلہ آج ۱۵ نومبر سے مسجد الحرام میں شروع ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 1473292    تاریخ اشاعت : 2014/11/15

بین الاقوامی گروپ:امریکہ اور سعودی عرب یمن کے عوام کو کچلنے کے لۓ دہشتگرد گروہوں کو استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1471508    تاریخ اشاعت : 2014/11/09

بین الاقوامی گروپ:باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے جیلوں میں بند شیعہ مسلمانوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1471122    تاریخ اشاعت : 2014/11/08

بین الاقوامی گروپ: شیعہ بحرینی لیڈر نے اس اقدام کو نفرت انگیزقرار دیتے ہوئے عصر جاہلیت سے مشابہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1470951    تاریخ اشاعت : 2014/11/08

بین الاقوامی گروپ:بحرین کے مختلف علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد سعودی عرب کے شہر الاحساء میں عزاداروں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے خلاف مظاہرے
خبر کا کوڈ: 1470681    تاریخ اشاعت : 2014/11/07

بین الاقوامی گروپ:حیدرالعبادی نے عاشورائے حسینی کے موقع پر عزاداران امام مظلوم کو تحفظ فراہم کرنے پر سکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1470520    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ: علماء نے الاحساء میں عزاداروں پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 1470461    تاریخ اشاعت : 2014/11/05

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے معروف عالم دین آیت اللہ باقرالنمر کہ جن کو گرفتاری کے وقت چار گولیاں لگیں تھیں اور وہ زخمی ہوگئے تھے، اس وقت جیل میں شدید قسم کی ایذائیں پہنچائی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1464637    تاریخ اشاعت : 2014/10/27

بین الاقوامی گروپ: قرآنی پبلیکیشنز«ملک فهد» کے مطابق صفر سے لیکر زیقعدہ تک 7,510,878 قرآن مجید، اور مذہبی کتابیں تقسیم کی گئیں
خبر کا کوڈ: 1464529    تاریخ اشاعت : 2014/10/27

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے بادشاہ کے نام پیغام میں، اس ملک کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقرالنمر کے لئے موت کی سزا کے حکم پر عمل درآمد روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1464196    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کے آغاز پر سعودی عرب کے سرمائے پر چلنے والی اسلامک یونیورسٹی میں آج اسرائیلی کلچر ڈے منایا گیا۔اس دن کو منانے کا مقصد اسرائیل کی ثقافت کو بڑھاوا دینا تھا
خبر کا کوڈ: 1464190    تاریخ اشاعت : 2014/10/26

بین الاقوامی گروپ:جمعرات کی شام جرمنی کے شہر برلن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے جرمنی میں مقیم سیکڑوں مسلمانوں نے آیت اللہ باقرالنمر کے لئے سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 1463253    تاریخ اشاعت : 2014/10/24