سعودی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: سعودی وزارت داخلہ نے ایک دفعہ پھر خبردار کردیا ہے کہ جو خاتون ڈرائیونگ کرتے پکڑی گئی اسے سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 1463252    تاریخ اشاعت : 2014/10/24

بین الاقوامی گروپ: سعودی شہزادے ولید بن طلال نے داعش گروہ کےوجود میں آنے کا ذمہ دار سعودی عرب کو قرارد یا
خبر کا کوڈ: 1462944    تاریخ اشاعت : 2014/10/22

بین الاقوامی گروپ: سعودی حکام نے آئندہ حج میں دس سال سے کم عمر کے بچوں پر پابندی لگا نے پر غور شروع کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1461860    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ:عالمی امور کے معروف پاکستانی تجزیہ نگار پروفیسر شمیم اختر نے کہا ہے کہ قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھے بغیر پھانسی کی سزا عدالتی قتل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1461859    تاریخ اشاعت : 2014/10/19

بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے طلباء کل پیر کو تہران میں احتجاجی مظاہرہ کرکے سعودی عرب کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی حمایت کا اعلان کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1461391    تاریخ اشاعت : 2014/10/18

بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی کی جانب سے سعودی عرب کی ممتاز دینی و مذہبی شخصیت آیت اللہ شیخ نمرباقر النمر کو دی جانیوالی سزائے موت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا : آیت اللہ باقر نے ہمیشہ اتحاد امت کیلئے خدمات انجام دیں، جمہوری انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا حق ہے، سعودی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
خبر کا کوڈ: 1460918    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ: سعودی میڈیا کے مطابق شیعہ عالم دین آیت‌الله نمر باقر النمرکو پھانسی دینے کا حکم صادر کردیاگیا ہے
خبر کا کوڈ: 1460859    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ: قرآنی تاریخی نمائش بعنوان«زیان» شیعہ نشین علاقے قطیف کے سنابس شہر میں منعقد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1460856    تاریخ اشاعت : 2014/10/17

بین الاقوامی گروپ:مکہ میں تبدیلیوں کے ایک بڑے ناقد اور آرکیٹیکٹ سمیع انگاوی کا کہنا ہے"یہ مکہ نہیں بلکہ اس سے الگ کوئی جگہ ہے، یہ ٹاور اور اس کی روشنیاں بالکل لاس ویگاس کا منظر پیش کرتی ہیں"۔
خبر کا کوڈ: 1457201    تاریخ اشاعت : 2014/10/05

بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی مسلمان اپنے اتحاد و وحدت کے ذریعے ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی اس سعودی سازش کو ماضی کی طرح اب بھی ناکام بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1456241    تاریخ اشاعت : 2014/10/01

بین الاقوامی گروپ: سعودی وزارت اوقاف کے حکم کے مطابق صرف سعودی عرب میں چھپنے والے قرآن مجید ساتھ رکھا جاسکتا ہے جو عام طور پر سعودی عرب میں تحفے میں پیش کیا جاتا ہے
خبر کا کوڈ: 1454953    تاریخ اشاعت : 2014/09/28

بین الاقوامی گروپ:سیکورٹی فورسز کے تشدد میں ملک کے مشرقی علاقے میں احتجاج کرنے والے پانچ افراد زخمی
خبر کا کوڈ: 1454553    تاریخ اشاعت : 2014/09/27

بین الاقوامی گروپ:شام میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لینے والے سعودی پائلٹوں کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1454077    تاریخ اشاعت : 2014/09/26

بین الاقوامی گروپ:الحوثی گروہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اپنے ملک کے حالات کے بارے میں سعودی عرب کے موقف کو غیر منطقی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1453720    تاریخ اشاعت : 2014/09/24

بین الاقوامی گروپ:مغربی میڈیا نے ایک دفعہ پھر سعودی حکومت پر مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک کے الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے
خبر کا کوڈ: 1451218    تاریخ اشاعت : 2014/09/17

بین الاقوامی گروپ؛ سعودی اخبار «الریاض» کے ایڈیٹر کی جانب سے حفظ قرآن مدرسوں کے خاتمے کی تجویز پر شدید اعتراضات سامنے آرہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1450096    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ:بن گوریون سے پہلی پرواز 23 ستمبر کو انجام پذیر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 1448573    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

بین الاقوامی گروپ: سعودی مفتی اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے داعش سے جنگ کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1448239    تاریخ اشاعت : 2014/09/09

بین الاقوامی گروپ:حرمین الشریفین کے انتظامات سے متعلق ادارے کے نمائندہ نے واضح کیا ہے کہ یہ خیالات ایک محقق کی ذاتی رائے تھی اور یہ کسی صورت بھی حکام کے خیالات کی عکاس نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1447716    تاریخ اشاعت : 2014/09/07

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے ایک مفتی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کھودنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1446069    تاریخ اشاعت : 2014/09/02