بین الاقوامی گروپ:یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ عرب لیگ نے آج تک مسئلہ فلسطین کے بارے میں کوئی بھی معمولی سا اقدام انجام نہیں دیا بلکہ امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کے لئے یہ تنظیم کام کررہی ہے اس لئے عرب اقوام کا اس مغربی آلہ کار تنظیم پر کوئی اعتماد نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3060591 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ:، احادیث کی روشنی میں اہل یمن کو صاحبان عقل و ایمان کہا گیا ہے، جبکہ نجدیوں کو شیطان کا سینگ کہا گیا ہے، یمن میں 50 لاکھ حوثی سادات مقیم ہیں
خبر کا کوڈ: 3055465 تاریخ اشاعت : 2015/03/29
بین الاقوامی گروپ: یمن پر حملوں کی وجوہات بے بنیاد اور غیر منطقی ہیں / صھیونی خدمت کے لیے حملہ کر رہا ہے/ فسلطینیوں کی مدد کیوں نہیں کرتا۔
خبر کا کوڈ: 3054415 تاریخ اشاعت : 2015/03/29
بین الاقوامی گروپ: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ نے انکشاف کیا کہ ابھی نئی نئی معلومات آرہی ہیں کہ اگر اسرائیل ایران پر حملہ کرتا ہے تو سعودی عربیہ ایران کیخلاف اسرائیل کو اپنی فضائی سپیس دے گا، سعودی عرب چاہتا ہے کہ سنی دنیا کا اتحاد قائم ہو جائے، ایسی صورتحال میں پاکستان کو کسی صورت اسلامی ممالک کے داخلی مسائل میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3051358 تاریخ اشاعت : 2015/03/28
بین الاقوامی گروپ:پاکستانی فوج کو یمنی عوام کے خلاف سعودی جنگ میں نہ دھکیلا جائے
خبر کا کوڈ: 3050348 تاریخ اشاعت : 2015/03/28
بین الاقوامی گروپ:یمن پر سعودی عرب اور اسکے پٹھووں کی جارحیت کے بعد روسی حکام نے یمن کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3045228 تاریخ اشاعت : 2015/03/27
بین الاقوامی گروپ: انصارللہ پر سعودی حملوں میں درجنوں شہید اور زخمی ہوگئے ہیں/ شہید اور زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل/ انصارللہ نے بدلے کا اعلان کردیا
خبر کا کوڈ: 3045225 تاریخ اشاعت : 2015/03/27
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب نے امریکہ کے ساتھ ملکر مصر کے صدر محمد مرسی کی حکومت کا خاتمہ کیا اور عراق کے سابق صدرصدام اور لیبیا کے معدوم صدرکرنل قذافی کو بھی امریکہ کے ساتھ ملکر ہلاک کیا
خبر کا کوڈ: 3000136 تاریخ اشاعت : 2015/03/17
بین الاقوامی گروپ:برطانوی اخبار نے دعویٰ کیاہے کہ سعودی عرب پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف پر زور دیں گے کہ وہ داعش کیخلاف ریاض کے دفاع کو مضبوط بنانے میں مدد دیں اور داعش سمیت دیگر عسکریت پسند جماعتوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ریاض میں پاکستانی فوج میں اضافہ کریں
خبر کا کوڈ: 2941596 تاریخ اشاعت : 2015/03/07
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کے لئے مقدس ترین مقام کی حیثیت رکھنے والی مسجد الحرام کی شان میں گستاخی کرنے والے بھارتی شخص کو سعودی عرب سے فرار ہونے سے عین پہلے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2935052 تاریخ اشاعت : 2015/03/06
بین الاقوامی گروپ:اہل سنت رہنما نے اسلام آباد میں منعقدہ فورم سے اپنے خطاب میں کہا کہ تہران میں منعقدہ ایک کانفرنس کے موقع پر مولانا شیرانی نے شیعہ عقائد کو نشانہ بنایا لیکن دوسری جانب سے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا گیا، سعودی ہ کو بھی یہ روایت ڈالنا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 2920373 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
بین الاقوامی گروپ: روس ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ تحریک انصاراللہ اور اسکی اتحادی پارٹیوں کا ایک وفد روس پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2904365 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
بین الاقوامی گروپ: معاز بن جبل قرآنی اسکول کے بہرے بچوں کے درمیان مقابلہ حفظ منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2904337 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے شمالی شہر بریدہ کے عوام نے آل سعود کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 2879183 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
بین الاقوامی گروپ:ہماری سادہ سوسائٹی کو تباہ کیا گیا۔ جہاں لوگوں کو یہ معلوم نہیں تھا کہ شیعہ سنی کیا ہے۔ وہاں وہابیت، شیعہ کافر، بریلوی آدھا مسلمان کے نعرے لگنے لگے
خبر کا کوڈ: 2831694 تاریخ اشاعت : 2015/02/10
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب نے پاکستان میں مدارس کو فنڈنگ کے ذریعے شدت پسندی کو فروغ دینے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں موجود کچھ عناصر اس حوالے سے غلط پروپیگنڈا کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2831669 تاریخ اشاعت : 2015/02/10
بین الاقوامی گروپ: فلاحی قرآنی ادارے کی جانب سے سے «الخبر» شہر کے اسلامی ادارے کے تعاون سے قرآنی مقابلہ معقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2814680 تاریخ اشاعت : 2015/02/06
بین الاقوامی گروپ:داعش کے دسیوں جنگجو سعودی عرب کی سرحد کے قریب عراق کی ایک مرکزی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے سعودی عرب میں داخل ہو گئے ہیں-
خبر کا کوڈ: 2774671 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
بین الاقوامی گروپ: سعودی فوجیوں کو بحرین بھیجنے کا ذمہ دار سابق بادشاہ کےدفتر کے انچارج کو معزول کردیا گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 2763344 تاریخ اشاعت : 2015/01/25
بین الاقوامی گروپ:مارٹین شولٹز نے جرمن ٹی وی زیڈ ڈی ایف کے ساتھ گفتگو میں سعودی وبلاگ نویس رائف بدوی کو دی جانے والی کوڑوں کی سزاکو تدریجی موت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور داعش دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں ہے وہ بھی سرکاٹتے ہیں یہ بھی سرکاٹتے ہیں
خبر کا کوڈ: 2763339 تاریخ اشاعت : 2015/01/25