بین الاقوامی گروپ:اگر دنیا نے دہشت گردی کے خطرے کا اس وقت مقابلہ نہ کیا تو اس کے اثرات امریکا اور یورپ تک پہنچ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1445105 تاریخ اشاعت : 2014/08/31
سعودی عرب کے مفتی اعظم نے اپنے ایک بیان میں دہشتگرد گروہوں داعش اور القاعدہ کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان گروہوں کا اسلام سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ اس زمانے کے خوارج ہیں اور ان کے جان و مال پر تجاوز جائز ہے۔
خبر کا کوڈ: 1441514 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
بین الاقوامی گروپ: انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے بحرین اور سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439853 تاریخ اشاعت : 2014/08/16
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ نے سعودی حکام سے آیتالله شیخ نمر باقر النمر کی سزا اور کیس کو ختم کرنے کی درخواست کر دی
خبر کا کوڈ: 1439401 تاریخ اشاعت : 2014/08/15
بین الاقوامی گروپ: ماہرین کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے دنیا کے عظیم ترین میناروں کی تعمیر کے فیصلوں سے آب زمزم کا چشمہ متاثر ہوسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1437388 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
بین الاقوامی گروپ: نتین یاہو،شاہ عبداللہ ، جنرل سیسی، خلیفہ بن زید غزہ عوام اور بچوں کے اصل قاتل ہیں
خبر کا کوڈ: 1435571 تاریخ اشاعت : 2014/08/04
بین الاقوامی گروپ: مکہ مکرمہ کے امیر نے «جده» کے بازاروں سے تحریف شدہ قرآن ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا
خبر کا کوڈ: 1435148 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر بین الاقوامی خاموشی کی مذمت کی اور اسے جنگی جرائم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1434965 تاریخ اشاعت : 2014/08/02
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے بادشاہ نے غزہ پر حملہ کا حکم صادر کیا ہے اور اسرائیل کو سعودی عرب کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 1433635 تاریخ اشاعت : 2014/07/26
غزہ حملوں میں اسرائیل کو امریکہ کے علاوہ سعودی عرب اور عرب امارات کی مکمل حمایت اور تعاون حاصل ہے۔ برطانوی اخبار
خبر کا کوڈ: 1432697 تاریخ اشاعت : 2014/07/23
بین الاقوامی گروپ:ریسرچ میں سعودی عرب کے ریاستی ڈھانچے،اس کی افسر شاہی، اہم سرکاری عہدوں اور ریاست کے مجموعی مذھبی رجحان کے بارے میں کئے گئے انکشافات کو شامل کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1428628 تاریخ اشاعت : 2014/07/12
بین الاقوامی گروپ:ماہ صیام کے حوالے سے قرآنی مقابلہ بعنوان «قرائت مجوّد» آج رات سعودی شھر صفوی میں خلیج فارس کے چند ممالک کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا.
خبر کا کوڈ: 1428231 تاریخ اشاعت : 2014/07/11
بین الاقوامی گروپ: روزنامه «سبق» کے مطابق مقامی مسجد کے واش روم میں قرآن کے کئی اوراق ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1427886 تاریخ اشاعت : 2014/07/09
بین الاقوامی گروپ:آل سعود کی حکومت کے ایک مخالف حمزہ حسن نے کہا ہےکہ آل سعود نے جو آگ دوسروں کے گھروں کو جلانے کے لۓ بھڑکائی ہے وہ خود اس پر قابو پانے پر قادر نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1427505 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے شھر کے اہم علاقے میں خودکش حملے کی اطلاعات ہیں
خبر کا کوڈ: 1425714 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولے داعش نے عراق کے صوبہ الانبار کی سرحد پر واقع سعودی عرب کے شہر ’’عرعر‘‘ پر قبضہ کر لیا ہے اور اس ٹولے کے رہبر ’’ابوبکر البغدادی‘‘ کے حکم کے مطابق اب خانہ کعبہ کو منہدم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1424719 تاریخ اشاعت : 2014/07/01
بین الاقوامی گروپ:عرب میڈیا نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش عراق کے بعد اب سعودی عرب کی سرحد عبور کرکے سعودی سرحدی علاقے عرعر پر قابض ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1423398 تاریخ اشاعت : 2014/06/28
بین الاقوامی گروپ:ایک عرب باخبر ذریعے کے مطابق سعودی عرب نے حال ہی میں شام میں سرگرم سعودی اور چچن تکفیری دہشت گرد عناصر کی بڑی تعداد کو یوکرائن منتقل کر دیا ہے تاکہ وہاں روس کے حمایت یافتہ آزادی پسند قوتوں کے مقابلے میں مغرب نواز یوکرائن حکومت کو مدد فراہم کر سکیں
خبر کا کوڈ: 1403139 تاریخ اشاعت : 2014/05/04
بین الاقوامی گروپ :ریاض : شہزادہ بندر بن سلطان کو سعودی انٹیلی جنس چیف کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جب کہ نائب سربراہ یوسف الادریسی کو قائم مقام چیف مقرر کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1397242 تاریخ اشاعت : 2014/04/19
بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے شیعہ نشین شہروں "قطیف" اور "احساء" کے شیعہ علما نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں جوانوں کے اندر شدت پسندی کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان پر خبردار کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1385259 تاریخ اشاعت : 2014/03/10