سعودی

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کی صحافتی ٹیم نے سعودی عرب کے حملوں کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 3122438    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ:جنرل احمد العسیری کی جانب سے جاری ایک اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن میں جنگوئوں کیخلاف جاری آپریشن میں پاک فوج کی شمولیت کے خواہاں ہیں
خبر کا کوڈ: 3122430    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ: سعودی طیاروں کی بمباری میں صوبہ عمران میں مسجد شہید/ وزارت دفاع کی عمارت کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔ انصارللہ نے عوام سے بھرپور احتجاج کی درخواست کی ہے
خبر کا کوڈ: 3121203    تاریخ اشاعت : 2015/04/11

بین الاقوامی گروپ:آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) حمید گل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن سے نہیں اسرائیل سے خطرہ ہے ،منصورہادی کی حکومت گرانا ناجائز ہے تو مرسی کی حکومت گرانا جائز کیوں تھا؟
خبر کا کوڈ: 3112961    تاریخ اشاعت : 2015/04/09

بین الاقوامی گروپ:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی شریں مزاری نے کہاکہ وزیردفاع سیکیورٹی معاملات اور یمن کی صورتحال پر کم بولے اوراُنہوں نے اپنی توجہ پی ٹی آئی لیڈرشپ پر مرکوز رکھی اور دل کی بھڑاس نکالی
خبر کا کوڈ: 3107914    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے جنگی طیارے بدستور نہتے یمنی عوام کا قتل عام کر رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3107911    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ رہنما کا کہنا ہے کہ علاقے میں جنگ خالص سیاسی ہے مگر کچھ لوگ دین کے نام پر غلط انداز میں تسلط کی کوشش کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3106519    تاریخ اشاعت : 2015/04/08

بین الاقوامی گروپ:اخبار القدس العربی نے فاش کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے سلسلے میں سعودی عرب سے 200 ارب ڈالر طلب کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 3103296    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

بین الاقوامی گروپ: قرآنی شعبوں میں اہم خدمات انجام دینے والے دانشوروں کو نو اپریل کے دن تقریب میں ایوارڈ دیے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 3102086    تاریخ اشاعت : 2015/04/07

بین الاقوامی گروپ:ناصر عباس جعفری نے بیان کیا : پاکستان کو یمن معاملہ میں کسی قسم کے غیر ذمہ دارانہ کردار کی بجائے غیر جانبدار رہ کر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان اندرونی طور ایک بڑی جنگ کا شکار ہے۔ مختلف سرحدوں پر فوج درکار ہے
خبر کا کوڈ: 3096935    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

بین الاقوامی گروپ:عالم اسلام کے استحکام اور امت کی یکجہتی کیلئے جامع مسجد نور ایمان میں منعقدہ دعائیہ اجتماع سے خطاب کے دوران علامہ مرزا یوسف حسین نے کہا کہ امریکہ، سعودی ہ اور اس کے اتحادی ممالک پوری دنیا میں مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3085152    تاریخ اشاعت : 2015/04/04

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صوبے «ایغدیر» کے انجمن علمائے اهل بیت(ع) نے یمن پر حملوں کی مذمت کردی.
خبر کا کوڈ: 3084022    تاریخ اشاعت : 2015/04/04

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام آل سعود حملوں کی مذمت کی گئی
خبر کا کوڈ: 3083933    تاریخ اشاعت : 2015/04/04

بین الاقوامی گروپ:یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ منبہ قبیلوں کے افراد، یمن کی زمینی سرحدوں پر سعودی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3080901    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

بین الاقوامی گروپ:8اپریل کوایرانی وزیرخاجہ پاکستان آرہےہیں اُنہیں بھی اعتمادمیں لیں گے
خبر کا کوڈ: 3080900    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

بین الاقوامی گروپ: مسلم رہنما شیخ‌الاسلام الله شکور پاشازاده نے یمن کی صورتحال پر تشویش کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3079863    تاریخ اشاعت : 2015/04/03

بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے یمنی باغیوں کے خلاف جنگ میں مدد کرنے کے لیے اپنی فوج کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3066724    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب نے یمن کے مظلوم عوام کے خلاف ظالمانہ اور وحشیانہ جنگ کا آغاز کرکے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ سعودی عرب باطل اور شیطانی محاذ کا علمبردار سرغنہ ہے جسے بڑے شیطان امریکہ اور اس کے طرفدار ممالک کی حمایت حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 3066720    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

بین الاقوامی گروپ:کیا عرب فوج یمنی عربوں کو مارنے کے لیے بنائی گیی ہے/ یمنی جنگ میں کودنا عقلمندی نہیں
خبر کا کوڈ: 3064639    تاریخ اشاعت : 2015/03/31

بین الاقوامی گروپ:یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے نتیجے میں تین ہزار سے زائد پاکستانیوں کو اپنے روزگار اور پرسکون زندگی سے محروم ہونا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3060593    تاریخ اشاعت : 2015/03/30