بین الاقوامی گروپ:حضرت امام خمینی ایک اعلی فقیہہ ، عظیم مجتہد، جید مذہبی رہنما اور شخصیت نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی اور ظالموں کے خلاف مقاومت کا پیکر بھی تھے
خبر کا کوڈ: 3310779 تاریخ اشاعت : 2015/06/03
بین الاقوامی گروپ:بدھ کو ایران سمیت کئی ممالک میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی (عج) کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایاجارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3310776 تاریخ اشاعت : 2015/06/03
بین الاقوامی گروپ:بانی انقلاب اسلامی امام خمینی قدس سرہ کی چھبیسویں برسی کے اجتماعات کو سترہ ملکوں کے اسّی صحافی کوریج دیں گے
خبر کا کوڈ: 3310583 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ : گذشتہ سالوں کی مانند کوئٹہ شہرکو پھردلہن کی طرح سجایا گیا ہے / ہر طرف جشن کا سماں
خبر کا کوڈ: 3310361 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے ممتاز علماء نے اتحاد بین المسلمین کے سلسلے میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رح کے اقدامات کو سراہا ہے
خبر کا کوڈ: 3310265 تاریخ اشاعت : 2015/06/01
بین الاقوامی گروپ: پندرہ شعبان اور امام خمینی (ره) کی چھبیسویں برسی کے حوالے سے ٹوکیو میں قائم ایرانی سفارت خانے کے فردوسی ہال میں پروگرام منعقد کیاجا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3309604 تاریخ اشاعت : 2015/05/31
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سعودی عرب کے شہر دمام میں نمازیوں پر کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3309241 تاریخ اشاعت : 2015/05/30
بین الاقوامی گروپ:نسان کو کوشش کرنا چاہیئے کہ وہ سمجھے خدا اس کو پیدا کرنے والا ہے اور اپنے تمام امور کو خداوند عالم کی رضایت کے لئے انجام دے ، یہ کام خود اس کے فائدہ کے لئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3308825 تاریخ اشاعت : 2015/05/29
بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ حیدرآباد کے سرپرست اور اصغریہ طلباء تنظیم کے نمائندوں کی ملاقات میں افکار امام کو حصول کمال کے لیے ضروری قرار دیا گیا
خبر کا کوڈ: 3308198 تاریخ اشاعت : 2015/05/27
بین الاقوامی گروپ: محفل جشن میں کربلاء اور انسانیت کے موضوع پر حجت الاسلام لیاقت مرتضوی خطاب کریں گے
خبر کا کوڈ: 3305155 تاریخ اشاعت : 2015/05/19
بین الاقوامی گروپ: کربلاء – نجف راستے میں امام حسن مجتبی(ع) سٹی کا گذشتہ روز باقاعدہ افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3304896 تاریخ اشاعت : 2015/05/18
بین الاقوامی گروپ؛ جعفریہ اسلامک سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ مجلس میں مومنین کی بھرپورشرکت
خبر کا کوڈ: 3303855 تاریخ اشاعت : 2015/05/15
بین الاقوامی گروپ: کاظمین میں لاکھوں عزا دار امام وقت کو پرسہ پیش کریں گے
خبر کا کوڈ: 3300740 تاریخ اشاعت : 2015/05/14
بین الاقوامی گروپ: ساتویں امام (ع) کی شہادت کے حوالے سے کوئٹہ شہر کے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں مجالس منعقد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 3300738 تاریخ اشاعت : 2015/05/14
بین الاقوامی گروپ: گورنر بغداد نےزائرین کے راستوں پر سخت انتظامات کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3293126 تاریخ اشاعت : 2015/05/12
بین الاقوامی گروپ: سعودی علما ء کونسل نے ملک سلمان کو امام کا لقب دینے کی منظوری دے دی
خبر کا کوڈ: 3287507 تاریخ اشاعت : 2015/05/11
بین الاقوامی گروپ: فاطمہ ثانی کی رحلت پر ملک بھر میں مجالس عزاء منعقد کی گئیں
خبر کا کوڈ: 3258284 تاریخ اشاعت : 2015/05/05
بین الاقوامی گروپ:حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ عرب لیگ او آئی سی اور مسلم حکمران شیطانوں کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں جن سے نجات کیلئے جرات حیدری کا مظاہرہ کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3255042 تاریخ اشاعت : 2015/05/04
بین الاقوامی گروپ: شریکتہ الحسین، حضرت زینب(س) کی رحلت کے حوالے سے مجلس اسلامی مرکز مانچسٹر میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 3255009 تاریخ اشاعت : 2015/05/04
پروردئہ رسولؐ، اقلیم ولایت کے شہنشاہ، عبادت و ریاضت میں مسلمانوں کے پیشواء، ہمت وشجاعت کے عظیم پیکر معرکۂ خیبر کے شاہ سوار حضرت علی علیہ السلام، جن کی شان یہ ہے کہ ولادت ’’کعبہ‘‘ میں ہوئی اور شہادت ’’مسجد‘‘ میں
خبر کا کوڈ: 3240041 تاریخ اشاعت : 2015/05/02