بین الاقوامی گروپ: علمی ـ ادبی بین الاقوامی فیسٹیول بعنوان « امام علی(ع)؛ بانی علم نحو» آستانہ امام حسین کے تعاون سے منعقد ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3227356 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ: مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں جشن کا سلسلہ آج سے ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3227355 تاریخ اشاعت : 2015/04/29
بین الاقوامی گروپ:دیکھنا ہوگا کہ کیا آلِ سعود اور حرمین شریفین ایک ہی چیز ہیں؟ بلاشبہ آلِ سعود کی شہنشاہیت کو لاحق خطرات کسی بھی طرح حرمین شریفین کے لئے خطرہ نہیں ہیں۔ آخری تجزیے میں آلِ سعود خطے میں نفرت کے نئے بیج بو رہا ہے، جو اپنے تباہ کن اثرات کے ساتھ ظاہر ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3225317 تاریخ اشاعت : 2015/04/28
بین الاقوامی گروپ: مسجد کوفہ انتظامیہ کے مطابق 13 رجب یوم ولادت امام علی(ع) کے دن سے مختلف ثقافتی پروگراموں کا رسمی طور پر آغاز ہوگا
خبر کا کوڈ: 3215566 تاریخ اشاعت : 2015/04/27
بین الاقوامی گروپ: جشن مولود کعبہ بروز جمعہ بارہ رجب کو امام علی(ع) اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3210136 تاریخ اشاعت : 2015/04/26
بین الاقوامی گروپ: امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے کہا ہے کہ اسلام میں تشدد اور دہشت گردی کی ممانعت ہے، لیکن دین کے دشمن اسلام کو متشدد اور متعصب مذہب کے طور پر پیش کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3200319 تاریخ اشاعت : 2015/04/24
بین الاقوامی گروپ:ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق، اپنے دورے کے دوران امام کعبہ سرکاری ور مذہبی شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ مختلف اجتماعات سے خطابات بھی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3191007 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
بین الاقوامی گروپ:آج بروز بدھ تین رجب المرجب مطابق بائیس اپریل دو ہزار پندرہ فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم شہادت ہے
خبر کا کوڈ: 3190991 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
بین الاقوامی گروپ: ماہ رجب کی پہلی تاریخ وہ مبارک تاریخ ہے کہ جب فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے بابرکت اور پر نور وجود سے عالمی ہستی کو روشن و منوّر کیا ۔ پروردگارا ہم اس مبارک دن کے موقع پرتجھ سے دعا کرتے ہیں کہ راہ مستقیم کی ہدایت و رہنمائی کرنے والے محمّد (ص) و آل محمّد (ص) پر درود بھیج اور ہماری آنکھوں سے غفلت و جہالت کے پردے ہٹادے تاکہ معرفت کے نور کے ساتھ ہم تیرے پاک اولیاء کے راستے پرچل سکیں۔
خبر کا کوڈ: 3184427 تاریخ اشاعت : 2015/04/21
بین الاقوامی گروپ: الکوثر اسلامی یونیورسٹی میں قرآنی تلاوت پروگرام کا اہتمام کیا گیا جہاں عراقی قاریوں نے خوبصورت آواز میں دلوں کو گرمایا
خبر کا کوڈ: 3140600 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز امام علی ابن ابیطالب(ع) چنایی میں منعقدہ سیمینار میں سکارف کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3127851 تاریخ اشاعت : 2015/04/12
بین الاقوامی گروپ : شہزادی کونین کے یوم ولادت کے حوالے سے مختلف امام بارگاہوں اور مساجد میں پروگرام کا آغاز آج سے
خبر کا کوڈ: 3106487 تاریخ اشاعت : 2015/04/08
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام آل سعود حملوں کی مذمت کی گئی
خبر کا کوڈ: 3083933 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
بین الاقوامی گروپ؛ایران کیجانب سے ملت عراق و شام کا دفاع 8 سالہ جنگ کے امتحان میں استقامت کا نتیجہ ہے۔ ورکر کنونشن سے خطاب
خبر کا کوڈ: 2820320 تاریخ اشاعت : 2015/02/07
بین الاقوامی گروپ؛ « امام حسین» قرآنی کورسز ، آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے تعاون سے جکارتہ شہر میں شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2720428 تاریخ اشاعت : 2015/01/18
بین الاقوامی گروپ: تقریب اسلامی کونسل کے جنرل سیکریٹری نے امام خمینی(ره) کے مزار پر منعقعدہ جشن میلاد النبی(ص) سے خطاب کیا
خبر کا کوڈ: 2687486 تاریخ اشاعت : 2015/01/09
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہداء چوک پر۱۰ جنوری کو پروگرام منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2681963 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ نےسنہ 2002 میں امام بارگاہ شاہ نجف پر حملے کے ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزائے موت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 2674413 تاریخ اشاعت : 2015/01/05
بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ میں ولادت رسول اکرم {ص} اور امام جعفر صادق {ع} کوئز مقابلے کا اہتمام جامعہ امام صادق کی جانب سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2671998 تاریخ اشاعت : 2015/01/05
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی مجلس عزا منعقد ہوئی اور جلوس برآمد ہوا
خبر کا کوڈ: 2625194 تاریخ اشاعت : 2014/12/24