امام

iqna

IQNA

ٹیگس
اهل البیت؛ چراغ هدایت / 1
ایکنا تھران: مذہب و قوم سے ہٹ کر عالمی سطح پر دانشوروں کی نظر میں اہمیت رکھنے والوں میں ایک نام حضرت امام صادق(ع ) کا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515049    تاریخ اشاعت : 2023/10/03

حدیث ثقلین کے رو سے؛
ایکنا قاھرہ: مصری عالم شیخ علی جمعه نے حدیث ثقلین پر تاکید کے ساتھ کہا کہ نسل اھل بیت کی بقاء کسی معجزے سے کم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515026    تاریخ اشاعت : 2023/09/29

ایکنا جکارتا: انڈونیشیاء کے عالم نے دو سو سال قبل قرآن مجید کی کتابت کی ہے جو قدیم ترین خطی نسخوں میں شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515013    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

ایکنا عراق: آستانہ علوی و عباسی کے تعاون سے رہایش، طعام اور دیگر میڈیکل سہولیات کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514823    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

ایکنا ترکی: ترک تبلیغی نے مسجد میں فوڈ اسٹال سے بچوں کو قرآن سیکھنے کی جانب متوجہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514743    تاریخ اشاعت : 2023/08/08

بَقیع یا بهشت بقیع مدینه کے معروف اور مقدس ترین قبرستانوں میں سے ایک ہے. اس قبرستان میں شیعوں کے چار امام جنمیں امام حسن(ع)، امام سجاد(ع)، امام باقر(ع) و امام صادق(ع) شامل ہیں یہاں مدفون ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514480    تاریخ اشاعت : 2023/06/17

تہران(ایکنا) جناب ساجدحسین طوری نے سفیر محترم کا ایران کا شکریہ ادا کیا اور امید کی کہ وہ زائرین کو درپیش مسائل کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511171    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

بین الاقوامی گروپ: ولادت پیغمبر اسلام(ص) اور حضرت عیسی مسیح(ع) کی مناسبت سے نکلاس سالمرون ثقافتی مرکز میں جشن میلاد منایا گیا
خبر کا کوڈ: 3469098    تاریخ اشاعت : 2015/12/25

بین الاقوامی گروپ: نایجیرین فوج نے بلڈوزروں سے سے شیعه امام بارگاه مسمار کردیا
خبر کا کوڈ: 3467985    تاریخ اشاعت : 2015/12/22

بین الاقوامی گروپ: عراقی حکام کے مطابق زائرین پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف کئی دہشت گرد گرفتار ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3457995    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ:متعدد حملہ آور امام بار گاہ میں داخل ہوئے اور مرکزی دروازے کو بند کرنے کے بعد امام بار گاہ کی عمارت میں موجود افراد پر فائرنگ کردی اور اس کے بعد فرار ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3457393    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے نام پر ہزاروں زائرین اس وقت کویٹہ کی سرزمین پر ہفتوں سے اجازت نامے کے منتظر بیھٹے ہیں / حکومتی پالیسی کے خلاف مظاہرہ
خبر کا کوڈ: 3457231    تاریخ اشاعت : 2015/11/26

بین الاقوامی گروپ: آزربایجان میں بی بی ہیبت کے نام سے معروف فاطمه صغری(س) کا مقبرہ ہر سال ہزاروں عاشقان اهل‌ بیت(ع) کی میزبان بنتا ہے
خبر کا کوڈ: 3457181    تاریخ اشاعت : 2015/11/25

بین الاقوامی گروپ:قریب سے ایجنسی ایجوکیشن آفیسر جناب حبیب اللہ خان اور سید حسن علی شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کوہسار پبلک سکول کی کارکردگی کو سراہا
خبر کا کوڈ: 3454750    تاریخ اشاعت : 2015/11/20

بین الاقوامی گروپ:سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد گروہ کے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر حملے کی کوشش میں تھا
خبر کا کوڈ: 3453793    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ:سیدہ زینبؑ کانفرنس سے منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی نائب ناظمہ کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین کو سیدہ زینب ؑ کی صفات میں ڈھل کر ان کے کردار کا مظہر بننا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3444894    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس حسینی کے مطابق چہلم کے پروگرام میں شرکت کے لیے زایرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گیی ہیں
خبر کا کوڈ: 3444847    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: بہت سے لوگ، تاریخ داں اور مورخین کربلا کے واقعہ کوغلط سمت دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ دو شہزادوں کی لڑائی تھی لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ لڑائی حق و باطل کی تھی، یہ ذات، اقتدار، ہوس کی لڑائی نہیں تھی بلکہ سچائی اور حق پرستی کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3434749    تاریخ اشاعت : 2015/11/02

بین الاقوامی گروپ: فلپائنی خاتون مسلم دانشور پوتره دیرامپاتن دیامپوان کا کہنا ہے کہ انقلاب اسلامی سے دیگر شعبوں میں بہبود کے علاوہ خواتین کا مقام بھی اجاگر ہوا
خبر کا کوڈ: 3434694    تاریخ اشاعت : 2015/11/02

بین الاقوامی گروپ: امام حسین (ع) عالم انسانیت کے محسن اور عظیم رہنما ہیں ۔ امام حسین سیمینار سے شیعہ سنی علما کا خطاب
خبر کا کوڈ: 3429292    تاریخ اشاعت : 2015/11/01