بین الاقوامی گروپ: شهادت امام کاظم(ع) کے حوالے سے کاظمین میں عظیم اجتماع،لاکھوں پروانہ اہل بیت ماتم داری میں مصروف
خبر کا کوڈ: 1410877 تاریخ اشاعت : 2014/05/25
بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کی 25 ویں برسی کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب میں منعقدہ سیمینار بعنوان القدس و وحدت امت سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران نے کہا ہے کہ امام خمینی کا اسلامی انقلاب کسی ایک مکتبہ فکر کا نہیں بلکہ ملت اسلامیہ کی وحدت و بیداری کا ذریعہ ہے
خبر کا کوڈ: 1410349 تاریخ اشاعت : 2014/05/24
بین الاقوامی گروپ: اندیشہ فاونڈیشن کی کوششوں سے میگزین امام خمینی کی برسی کے حوالے سے شایع ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 1408122 تاریخ اشاعت : 2014/05/19
بین الاقوامی گروپ: یوم ولادت امام علی(ع) اور فادر ڈے پروگرام بھارت کے مختلف شھروں میں بھر پور انداز سے منایا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1406404 تاریخ اشاعت : 2014/05/12
بین الاقوامی گروپ: جشن میلاد امام علی(ع) اور فادر ڈے پروگرام آج اسلامی مرکز جرمنی کے شھر ھمبرگ میں بھی منعقد ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1406403 تاریخ اشاعت : 2014/05/12
بین الاقوامی گروپ:یہ وہی مسجد ہے جہاں ایک زمانے میں حضرت امام خمینی(ره) نماز جماعت کے بعد فارسی زبان میں درس دیا کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 1405901 تاریخ اشاعت : 2014/05/12
بین الاقوامی گروپ: جشن میلاد امام علی(ع) اور فادر ڈے پروگرام آج اسلامی مرکز سویڈن میں منقعد ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1405900 تاریخ اشاعت : 2014/05/12
ادارہ نشر وآثار حضرت امام خمینی {رہ} کے ترجمان کے مطابق بین الاقوامی کتاب نما ئش میں تفسیر کا اردومجموعہ جو پانچ جلدوں پر مشتمل ہے ابتدایی سات دنوں میں بھرپور خریداری کی وجہ سے ختم ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 1405274 تاریخ اشاعت : 2014/05/10
بین الاقوامی گروپ : امام سجاد {ع} کی دعاوں کا ترجمہ رایزنی اسلامی جمہوریہ ایران کی مدد سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1404863 تاریخ اشاعت : 2014/05/09
بین الاقوامی گروپ: مسجد کے دورہ کے بعد باراک اوباما کا ملائشین عالم دین سے دعا کی درخواست
خبر کا کوڈ: 1402105 تاریخ اشاعت : 2014/05/02
بین الاقوامی گروپ : ھندی زبان میں ترجمہ شدہ دیوان خانہ فرہنگ ایران دہلی کے تعاون سے شائع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1402103 تاریخ اشاعت : 2014/05/02
بین الاقوامی گروپ: امام علی(ع) سے منسوب یہ نسخہ آستانہ مقدس امام علی(ع) کے تعاون سے نجف اشرف میں پبلش اور تقسیم ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1397777 تاریخ اشاعت : 2014/04/21
بین الاقوامی گروپ : امام رضا (ع) بین الاقوامی فیسٹیول کے چیف سیکرٹری نے اعلان کیا ہے کہ اس سال فیسٹیول میں ستر ممالک شریک ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1385267 تاریخ اشاعت : 2014/03/10
بین الاقوامی گروپ : مصری دارالحکومت میں واقع مسجد " امام حسین(ع) " کی انتظامیہ نے مسجد میں حفظ قرآن کے حوالے سے تعلیمی کلاسیں منعقد کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371011 تاریخ اشاعت : 2014/02/04