ایکنا: مرکز اسلامی الازهر نے بیان میں شہدائے فلسطین کو عظیم اور شجاع مجاہد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا جہاد دفاع وطن کے لیے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517298 تاریخ اشاعت : 2024/10/19
شهید سید عباس الموسوی کی خواہر ایکنا سے:
ایکنا: غزہ بیگناہوں کا دفاع ایک اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے اور اسی بنیاد پر حزب اللہ غزہ عوام کے شانہ بشانہ کھڑی نظر آئی۔
خبر کا کوڈ: 3517214 تاریخ اشاعت : 2024/10/05
ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: غازی اور قرآنی ایکٹویسٹ کا کہنا تھا کہ دفاع مقدس میں حضرت امام خمینی(ره) کے فرمان پر قرآنی ایکٹویسٹوں نے جنگی تربیت حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3517175 تاریخ اشاعت : 2024/09/28
ایکنا: دفاع مقدس کے پانچویں دن، جہاد و مزاحمت کے میدان میں سرگرم سابق فوجیوں اور کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ظلم کے خلاف کھڑا ہوا اور یہی اس کی خاصیت ہے جو پرکشش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517168 تاریخ اشاعت : 2024/09/25
رہنما جمعیت الوفاق:
ایکنا: جمعیت الوفاق بحرین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بحرینی عوام فلسطینی کاز کے دفاع میں کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515480 تاریخ اشاعت : 2023/12/13
قرآن میں اخلاقی نکات/ 17
ایکنا تھران: اجتماع میں اہم ترین سرمایہ اعتماد ہے جو اگر ختم ہوجائے جو معاشرے کی بنیاد ہل جاتی ہے تاہم سوال پیدا ہوتا ہے کہ کونسی چیز اعتماد ختم کرسکتی ہے؟
خبر کا کوڈ: 3514742 تاریخ اشاعت : 2023/08/08
تہران(ایکنا) اسحاق هرتزوگ نے ولی عھد محمد بن زاید ولیعهد نے امارات پر یمنی حملے کی بھی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511222 تاریخ اشاعت : 2022/01/31
بین الاقوامی گروپ: ٹورنٹو کے شہری ایک مہم کے زریعے سے باقاعدہ طور پر اپنے مسلمان ہموطنوں کا دفاع کریں گے
خبر کا کوڈ: 3457505 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
بین الاقوامی گروپ:عقیدہ ختم نبوت ﷺ کا دفاع درحقیقت پاکستان کا دفاع ہے، نسل نَو کو قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی غیرآئینی اور ارتدادی سرگرمیوں سے آگاہ کرنا علماء حق کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3354553 تاریخ اشاعت : 2015/08/31
بین الاقوامی گروپ: اہلسنت والجماعت نے چوبیس مئی کو ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305816 تاریخ اشاعت : 2015/05/20
بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات پرویز رشید کے مدارس سے متعلق متنازع بیان کے بعد ان کے دفاع کے لیے میدان میں اتر آئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3305554 تاریخ اشاعت : 2015/05/19
بین الاقوامی گروپ:ایران کی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے عوام کو امداد پہنچانے میں کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے ذمہ دار آل سعود اور امریکہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3299678 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
بین الاقوامی گروپ:8اپریل کوایرانی وزیرخاجہ پاکستان آرہےہیں اُنہیں بھی اعتمادمیں لیں گے
خبر کا کوڈ: 3080900 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ:پاکستانی وزیر دفاع نے کہا کہ داعش شام کی حکومت کے لیے لڑائی میں اٹھی تھی اور اب دنیا اسے دہشت کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے، ہم اسے خطے میں امریکی خارجہ پالیسی کی ناکامی کا اثر سمجھ سکتے ہیں"۔
خبر کا کوڈ: 2612311 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
بین الاقوامی گروپ: آٹھ سالہ جنگ کے جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا پروگرام خانہ فرہنگ ایران دھلی نو کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 1455203 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
بین الاقوامی گروپ : ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے دفاع مقدس تصویری نمائش کابل یونیورسٹی کی مین لائبریری میں کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1454068 تاریخ اشاعت : 2014/09/26
بین الاقوامی گروپ: خانہ فرہنگ ایرن کوئٹہ کے ڈائریکٹر کے مطابق جمعرات سے نمائش کا آغاز ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 1454067 تاریخ اشاعت : 2014/09/26
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس اور شہیدوں اور جانبازوں کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: دفاع مقدس شہید و شہادت کے حوالے سے ایک ممتاز اور معجزہ نما نمونہ ہے
خبر کا کوڈ: 1453981 تاریخ اشاعت : 2014/09/26
بین الاقوامی گروپ:تہران (نیوز ڈیسک) بیرونی میزائلوں اور راکٹوں کو راستے میں ہی تباہ کرنے کیلئے اسرائیل نے ”آئرن ڈوم“ نامی نظام بنارکھا ہے جس کے مقابلے میں ایران نے بھی ایسے ہی دفاع ی نظام تیار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 1437268 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
بین الاقوامی گروپ: کربلاء میں مقامی جوان تکفیریوں کے مقابلے میں ،شھر کربلاء،حرم مقدس اور تمام دینی اقدار کے دفاع کے لیے رضاکارانہ طور پر ڈیوٹِی دیں گے
خبر کا کوڈ: 1426913 تاریخ اشاعت : 2014/07/08