پاکستانی

پاکستانی

IQNA

ٹیگس
ایکنا: کتاب «مولانا و قرآن؛ قرآنی قصے اور صوفیانہ تفسیر» پاکستانی نژاد محقق و مصنف عامر لطیف کی تصنیف ہے، جسے علی السعدی نے عربی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519319   تاریخ اشاعت : 2025/10/15

ایکنا: پاکستانی نژاد خاتون نے آسٹریلیا میں کوئینزلنڈ پارلیمنٹ میں جانے کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517402   تاریخ اشاعت : 2024/11/05

پاکستانی عالم ایکنا سے:
ایکنا: پاکستانی شیعوں کے رہنما نے شخصیت پیغمبر اکرم(ص) کی سیرت کو امت کے لیے نجات کا راستہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517033   تاریخ اشاعت : 2024/09/03

پاکستان خاتون دانشور
ایکنا: معصومه جعفری نے ماں اور بیوی کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے قرآنی حوالے سے انکے کردار کو عظیم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516823   تاریخ اشاعت : 2024/07/29

ایکنا: پاکستانی حکام کے مطابق شہید عزاداروں کے جسد خاکی ان کے پیاروں کے حوالے کردے گیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516773   تاریخ اشاعت : 2024/07/21

ایکنا: سوڈانی نامور قاری شیخ نورین محمد صدیق کے طرز پر پاکستانی قاری کی عمدہ تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516322   تاریخ اشاعت : 2024/05/04

علامہ راجہ ناصر عباس
ایکنا: شیعہ سنی سمجھ چکے ہیں کہ ہمارے اتحاد سے ہی پاکستان کی بقاء ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515981   تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: آیت الله العظمی سیستانی، اور سیدعمار الحکیم، نے پاکستانی عالم اور مفسر قرآن آیت الله محسن علی نجفی، کی وفات پر تعزیت کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515673   تاریخ اشاعت : 2024/01/11

ایکنا: پاکستان کی غزہ کیلئے انسانی امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515616   تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا سلام آباد: نامور گلوکار عاطف اسلم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ میں طبی اور خوراک کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے عطیہ کردیے۔
خبر کا کوڈ: 3515160   تاریخ اشاعت : 2023/10/23

ایکنا اسلام آباد: عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلاپہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3514684   تاریخ اشاعت : 2023/07/28

ایکنا رپورٹ؛
مکہ (ایکنا)_ رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائیگی کے لیے 25لاکھ کے قریب فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع / پاکستانی شیعہ حجاج نے عرفہ کے دن کا آغاز دعا ندبہ سے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514523   تاریخ اشاعت : 2023/06/27

اس سال پاکستانی حجاج کے نظم و ضبط میں خواتین نے اہم کردار ادا کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3514461   تاریخ اشاعت : 2023/06/13

پاکستانی فٹبالسیت خاتون مشکلات کے باوجود حجاب کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514460   تاریخ اشاعت : 2023/06/13

قومی ائیر لائن پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے کیلئے روانہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3511459   تاریخ اشاعت : 2022/03/08

ایرانی فضائیہ کے سربراہ نے پاکستانی فضائیہ کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511407   تاریخ اشاعت : 2022/03/02

محمد پاکستانی جو کہ خود بھی کتابیں وقف اور عطیہ کرتے ہيں اور بہت سارے پاکستانیوں کو بھی حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے لئے کتب وقف اور عطیہ کرنے کے لئے اپنے ساتھ ملا رہے ہيں۔
خبر کا کوڈ: 3511224   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

بین الاقوامی گروپ:منیٰ میں رمی کے دوران ہونے والی بھگدڑ میں 18 پاکستانیوں کے جاں بحق اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے
خبر کا کوڈ: 3372245   تاریخ اشاعت : 2015/09/27

بین الاقوامی گروپ:سعودی شاہ کی جانب سے انتظامیہ کونمازیوں اور زائرین کے ہر طرح کا تحفظ یقینی بنانے اور زخمیوں کوہرممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
خبر کا کوڈ: 3361875   تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ: کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی مقررین کا کہنا تھا کہ اسلام عورت کو وہ احترام دیتا ہے جو دنیا کا کوئی مذہب نہیں دیتا، اسلام معاشرے میں عورت کے کردار کا حامی ضرور ہے لیکن وہ اسے شوپیس نہیں بنانا چاہتا، اسلام عورت کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کیلئے حدود و قیود کا بھی تعین کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3176849   تاریخ اشاعت : 2015/04/20