ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے علمی قرآنی ادارے نے رسول اکرم ﷺ کی ولادت کے ڈیڑھ ہزار سال مکمل ہونے کی مناسبت سے کتاب « پیغمبر(ص) مرکزیت قرآنی ڈائیلاگ » شائع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519208 تاریخ اشاعت : 2025/09/24
ایکنا: عالمی اہل بیت(ع) کونسل کے ادارہ برائے ثقافت و نشریات کی کوششوں سے کتاب «امام مہدی(عج)،» (امام مہدیؑ اہل سنت کی نظر میں) کو پشتو زبان میں ترجمہ کر کے افغانستان میں شائع کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519204 تاریخ اشاعت : 2025/09/23
ایکنا: بغداد بین الاقوامی کتاب میلے میں کتاب "ریفرنڈمِ فلسطین" کے عربی نسخے کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519163 تاریخ اشاعت : 2025/09/16
خصوصی علوم حدیث قم لائبریری منفرد کتاب خانہ ہے جہاں تازہ ترین کتاب یں موجود ہیں اور محققین کے لئے نایاب مواد رکھا گیا ہے جن سے اسلامی دنیا میں حدیث و مدارس ریسرچ کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519155 تاریخ اشاعت : 2025/09/14
ایکنا: نئی کتاب « تفسیر قرآن پر تمھید» بقلم آیتالله یعقوبی شائع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519057 تاریخ اشاعت : 2025/08/27
ایکنا: عراقی محقق سعید رشید زمیزم کی نئی عربی کتاب "شیعہ پاکستان میں" کربلاء میں شائع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518884 تاریخ اشاعت : 2025/07/28
ایکنا: وزارتِ اوقاف و امور اسلامی قطر کے ادارہ تحقیقات و مطالعہ اسلامی کی کاوش سے کتاب "پیامِ قرآن" عربی زبان میں دوبارہ شائع کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518848 تاریخ اشاعت : 2025/07/22
ایکنا: جبکہ برطانیہ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے میں ایک برطانوی مصنف کی نئی کتاب ، جس میں اسلام کو عیسائیت کا دشمن قرار دیا گیا ہے، برطانیہ کے علمی و سیاسی حلقوں میں بحث کا باعث بن گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518792 تاریخ اشاعت : 2025/07/13
دنیا کی قدیم ترین لائبریری کی رپورٹ
ایکنا: قرویین لائبریری، دنیا کی قدیم ترین لائبریری، ایک قدیم علمی خزانہ ہے جس میں نایاب مخطوطات، کتب، اور سنگی تحریریں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518624 تاریخ اشاعت : 2025/06/11
بئاتریس سالاس ایکنا سے؛
ایکنا: شاہنامہ کے اسپانیوی مترجم نے اس بات کی جانب اشارہ کیا کہ ہزار سال بعد پہلی بار اس شاہکار کو اسپانیوی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518580 تاریخ اشاعت : 2025/06/01
ایکنا: چار کتاب وں کے بنگالی میں ترجمے والی کتاب کی رونمائی تھران بین الاقوامی کتب نمائش میں کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518467 تاریخ اشاعت : 2025/05/11
ایکنا: تهران کی چھتیسویں بین الاقوامی کتاب نمایش میں «خمینی بتشکن» کتاب ادارہ نشر آثار حضرت امام خمینی(ره) کے تعاون سے رونمائی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518465 تاریخ اشاعت : 2025/05/11
ایکنا: رمضان مشاهره، ۴۹ سالہ آزادہ فلسطینی ہیں جنہوں نے صہیونی حکومت کی جیل میں سخت پابندیوں کے باوجود تعلیمی کتاب "قرآن برائے حافظان" کی اشاعت کا اقدام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518439 تاریخ اشاعت : 2025/05/06
ایکنا: سعودی عرب کی وزارتِ امور اسلامی، تبلیغ و گائیڈنس نے تیونس کے انتالیسویں بینالمللی کتاب میلے میں 6 ہزار سے زائد نسخہ قرآن کریم شرکاء میں تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518425 تاریخ اشاعت : 2025/05/04
ایکنا: کتاب «زبان قرآن» انگریزی اور عربی میں قرآن سیکھنے والوں کے لیے شایع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518272 تاریخ اشاعت : 2025/04/05
ایکنا: مسیحی عقیدے میں روزہ مخصوص دنوں میں رکھا جاتا ہے تاہم عهد عتیق میں بھی مشقت، سوگ اور توبہ و مناجات سے پیوستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518232 تاریخ اشاعت : 2025/03/27
بین الاقوامی نمائش میں
ایکنا: هندی قرآنی ترجمہ اور ترجمه کتاب «منتخب آیات قرآنی اور رھبر معظم کا خط یورپی و امریکی جوانوں کےلیے» قرآنی نمائش میں پیش کی گئیں.
خبر کا کوڈ: 3518134 تاریخ اشاعت : 2025/03/12
ایکنا: رابرت هویلنڈ، نے کتاب «جزیره عربستان و اعراب؛ عصر مفرغ سے ظهور اسلام تک» میں سعودی تاریخ میں غوطہ وری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518004 تاریخ اشاعت : 2025/02/18
فرشته بلوچی مناجات حضرت علی(ع) بارے؛
ایکنا: مناجات حضرت امیر(ع) پر تشریح لکھنے والی خاتون «امان» کو ولایت امیرالمؤمنین علی(ع) سے منسوب قرار دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517805 تاریخ اشاعت : 2025/01/14
حجتالاسلام سیدمهدی خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود کے سربراہ کے مطابق قرآنی مقابلوں کا مقصد اس کتاب کو سمجھنا ہے جیسا کہ قرآن کہتا ہے: فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ.
خبر کا کوڈ: 3517712 تاریخ اشاعت : 2024/12/28