ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517615 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود خراسان رضوی کے قرآنی أمور کے ڈائریکٹر کے مطابق اکتالیسویں قرآنی مقابلے مشھدمقدس میں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517414 تاریخ اشاعت : 2024/11/07
ایکنا: سال ۲۰۲۴ میں قرآنی مقابلے عالمی اسلامی فلاحی ادارے(OCII) کے تعاون سے ھمبرگ میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517290 تاریخ اشاعت : 2024/10/16
ایکنا: دوسری بین الاقوامی قرآنی اسٹڈی کانفرنس کا اہتمام ایرانی یونیورسٹٰی نے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517153 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب ایرانی صدر مسعود پزشکیان، کی موجودگی میں منعقد ہوئی جسمیں تیس ممالک سے ۷۸ مہمان شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517139 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس مذاہب یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس سے حجتالاسلام حمید شهریاری نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517106 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ایکنا: حجتالاسلام و المسلمین شهریاری کے مطابق کانفرنس «اسلامی تعاون، مشترکہ اقدار اور مسئلہ فلسطین» کے عنوان سے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517101 تاریخ اشاعت : 2024/09/15
ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے؛
ایکنا: بین الاقوامی محفل انس با قرآن کے عنوان سے " رسالات اللہ" قرآنی مہم خواتین کے لیے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517028 تاریخ اشاعت : 2024/09/02
«کرمان حسینآباد ایران» کے شعار سے؛
ایکنا: اکیسویں پیرغلامان و خادمان حسینی اجلاس کا اہتمام کرمان میں کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516793 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: بین الاقوامی فلم فیسٹیول «کوثر» نے شارٹ فلموں کے مقابلے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516403 تاریخ اشاعت : 2024/05/18
محمدجواد مهدیزاده:
ایکنا: مصنف «علمدار پاراچنار» کا کہنا تھا: پاکستانی تاریخ میں بہت کم شهید سیدعارف حسین حسینی جیسے رہنما کی مثال ملتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516381 تاریخ اشاعت : 2024/05/13
ایکنا: پینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش بعنوان « پڑھے اور تعمیر کریں»، بدھ سے تھران کے مصلی امام خمینی (ره) میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516374 تاریخ اشاعت : 2024/05/12
ایکنا: دنیا کے ستاون ممالک سے اہم مذہبی شخصیات ملایشیاء کی عظیم ترین بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516341 تاریخ اشاعت : 2024/05/06
ایکنا: ٹاپ قراء کے درمیان مقابلہ محمد مختار جمعه، وزیر اوقاف کی شرکت کے ساتھ شهر شرمالشیخ میں شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516260 تاریخ اشاعت : 2024/04/23
ایکنا: بین الاقوامی اهل بیت(ع) یونیورسٹی کی میزبانی میں بین الاقوامی طلباء کی شرکت کے ساتھ إفطار پارٹی منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3516193 تاریخ اشاعت : 2024/04/10
ایکنا: بین الاقوامی انجمن مطالعات قرآن(IQSA)، ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں قرآنی اسٹڈی کے ماہرین تازہ ترین تحقیق کو شئیر کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516138 تاریخ اشاعت : 2024/04/02
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی نمائش میں دنیا کے پچیس اسلامی اور غیراسلامی ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516095 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
ایکنا: دبئی کے ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516026 تاریخ اشاعت : 2024/03/13
چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جمعرات سے ایران کے شہر تھران میں شروع ہوچکے ہیں جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، ایرانی وزیر ثقافت محمد مھدی اسماعیلی اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515874 تاریخ اشاعت : 2024/02/17
حجتالاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف ایران کے سربراہ نے «یاک کتاب، ایک امت، کتاب مقاومت» عنوان کا زکر اور غزہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کفار کے مقابل مزاحمت قرآن کا کلامی معجزہ ہے/
خبر کا کوڈ: 3515872 تاریخ اشاعت : 2024/02/17