بین الاقوامی

iqna

IQNA

ٹیگس
انتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش اس ہفتے کے آخر تک جاری رہے گی جہاں مختلف حجاب اسٹالز بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511742    تاریخ اشاعت : 2022/04/25

تہران(ایکنا) انتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں آستانہ حسینی واحد غیرملکی اسٹال ہے جو مختلف قرآنی مواد کے ساتھ شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511716    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

تہران(ایکنا) مصری، شامی اور پاکستانی قرآء کے ہمراہ سندھ یونیورسٹی میں قرآنی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3511477    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

ایران کے اٹھتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ہفتے کی شام کو اختتام پذیر ہوئے جہاں اختتامی تقریب میں ایران کی وزارت ثقافت محمدمهدی اسماعیلی، وزیر تعلیم و تبلیغات اسلامی یوسف نوری شریک ہوئے۔ تقریب تہران آرٹ گیلری کے اندیشه ہال میں منعقد ہوئی جسمیں طلبا و طالبات کو انعامات دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3511440    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

تہران(ایکنا) سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پہلی رات دس ایرانی اور غیرملکی قرآنی نمایندوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3511404    تاریخ اشاعت : 2022/03/02

تہران(ایکنا) ستارویں بین الاقوامی حفظ مقابلے ۴۶ ممالک کی شرکت کے ساتھ آن لاین شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511333    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

تہران(ایکنا) بین الاقوامی «پورٹ سعید» قرآنی مقابلے اگلے مہینے منعقد ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511226    تاریخ اشاعت : 2022/02/01