اہل بیت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: پہلا قرآنی مقابلہ «زَینُ الْأَصْوَات» آل‌البیت (ع) قرآنی فاونڈیشن کے تعاون سے منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518353    تاریخ اشاعت : 2025/04/20

ایکنا: بین الاقوامی إفطار پارٹی فیسٹیول مختلف غذاوں اور اقوام کی شرکت کے ساتھ اتوار کو اہل بیت بین الاقوامی یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518132    تاریخ اشاعت : 2025/03/11

ایکنا: مصر میں مساجد اور بالخصوص مسجد امام حسین (ع) اورمسجد سیده زینب میں جشن میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517094    تاریخ اشاعت : 2024/09/14

آیت‌الله رضا رمضانی:
ایکنا: عالمی مجلس اهل‌ بیت(ع) کونسل رہنما کا کہنا ہے کہ قرآن کے رو سے مرد و زن میں کوئی فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516325    تاریخ اشاعت : 2024/05/04

قرآنی محقق ایکنا سے:
ایکنا: گینه بیسائو کے قرآنی محقق نے قرآنی داستانوں کی طرف اشارہ کرتے ہویے کہا کہ داستان نویسی قرآنی تعلیمات کو منتقل کرنے کا بہترین آرٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516209    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا: بین الاقوامی اهل بیت(ع) یونیورسٹی کی میزبانی میں بین الاقوامی طلباء کی شرکت کے ساتھ إفطار پارٹی منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3516193    تاریخ اشاعت : 2024/04/10

قرآن کیا ہے؟ / 35
ایکنا تھران: انسان کسی منزل پر جانا چاہے تو راستہ سے آشنائی ضروری ہے اگر کوئی رہنما خود راستہ نہ جانتا ہو تو کیسے رہنمائی کرے گا، قرآن درست منزل کے لیے بہترین رہنما ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515113    تاریخ اشاعت : 2023/10/16

کربلا کے عالم ایکنا نیوز سے؛
ایکنا تھران: سیدمحمد الموسوی نے امام رضا(ع) کی قرآنی دلائل اور اعلی اخلاق کو ترویج مکتب اہل بیت میں اہم عوامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514954    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

آیت‌الله سیستانی:
ایکنا عراق: شیعہ مرجع تقلید نے ایک سوال کے جواب میں اهل بیت (ع) بارے غلو سے پرہیز کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514849    تاریخ اشاعت : 2023/08/28

قرآن کیا ہے / 16
ایکنا تھران: قرآن کریم ایسی پاکیزہ کتاب ہے جس کی حقیقت تک رسائی پاکیزگی کے بغیرپہنچنا ممکن نہیں اور اس کتاب میں خیر اور برکتیں موجود ہیں جو رہنمائی کی اعلی کتاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514656    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

عالم اسلام کے معروف علما / 24
ایکنا تھران: مرتضی ترابی ان مترجمین میں شامل ہے جس نے کوشش کی ہے کہ قرآن کو تعلیمات اہل کے مطابق ترجمہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514543    تاریخ اشاعت : 2023/07/01

ایکنا تھران- دارالافتاء مصر نے بیان میں شان اهل بیت پیغمبر(ص) پر تاکید کرتے ہویے انکے احترام پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513770    تاریخ اشاعت : 2023/02/16

نجران کے نصاری کے چیلنج میں رسول گرامی نے اپنے ساتھ علی، فاطمہ اور حسن و حسین کو مباہلے کے لیے لائیں۔
خبر کا کوڈ: 3512359    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی:
حکومت کی طرف سے جاری کردہ دینیات کا یکساں نصاب حقیقی معنوں میں یکساں اور مشترکہ نصاب نہیں ہے بلکہ یہ ایک فرقے کا نصاب ہے جسے مکتب اہل بیت ؑ پر غیر ضروری طور پر مسلط کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511259    تاریخ اشاعت : 2022/02/06