ایکنا: الازهر اور مصری دارالافتاء نے بیان میں کہا ہے کہ موسیقی کے ساتھ قرآت قرآن کی توہین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517151 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا: ہزاروں صہیونی آباد کاروں نے سیکورٹی کی مدد سے مسجد ابراهیمی میں کنسرٹ منعقد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517046 تاریخ اشاعت : 2024/09/05
ایکنا: وزارت خارجه پاکستان نے صہیونی شدت پسندوں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516939 تاریخ اشاعت : 2024/08/18
ایکنا: اولمپیک کمیٹی نے شام آخر تقریب میں داوینچی کی توہین آمیز پینٹنگ پر معذرت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3516831 تاریخ اشاعت : 2024/07/30
ایکنا: ہالینڈ میں پگیڈا شدت پسند گروپ کی جانب سے توہین قرآن کریم پر ناراض حاضرین نے حملہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515695 تاریخ اشاعت : 2024/01/15
ایکنا قدس: فلسطینی قیدی کا کہنا تھا کہ قید کے دوران تشدد کے علاوہ قرآن کی توہین کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515427 تاریخ اشاعت : 2023/12/06
ایکنا سوئیڈن: شہریوں کے حقوق کی تنظیم نے بلجیم میں مقدسات کی توہین کو جرم قرار دینے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514793 تاریخ اشاعت : 2023/08/19
ایکنا تھران: تحققیاتی اور سروے مرکز پیو کے مطابق ایک چوتھائی یا چھبیس فیصد ممالک سال 2014 سے مقدسات کی توہین کے خلاف قانون بنا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514623 تاریخ اشاعت : 2023/07/17
ایکنا تھران: اربیل اور زاخو صوبوں کے میچ میں توہین قرآن کی مذمت میں خصوصی انداز میں قرآنی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514594 تاریخ اشاعت : 2023/07/10
سوئیڈن (ایکنا): اکثر لوگوں کا عقیدہ یہ ہے کہ اظھار رائے کی بہت اہمیت ہے تاہم اس کو توہین کی بجائے دیگر انداز میں انجام دیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514560 تاریخ اشاعت : 2023/07/03
ٹی وی چینل سربراہ جنہوں نے مسلمانوں کو ہند سے نکالنے کی ہرزہ سرائی کی ہے اس پر عوام نے سخت غصے کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514476 تاریخ اشاعت : 2023/06/17
ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام (ﷺ) کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے بعد ترجمان پارٹی کو برطرف کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512002 تاریخ اشاعت : 2022/06/06
عراقی عوام نے الصرخی منحرف تحریک کے حامیوں کی جانب سے اہل بیت علیہم السلام کی توہین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس منحرف تحریک کے دفتر کو آگ لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511677 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
کالعدم سپاہ صحابہ نے معروف اسکالر اور عالم دین علامہ ریاض حسین نجفی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511355 تاریخ اشاعت : 2022/02/21
ہر مسلک کے لوگوں کو حق حاصل ہے کہ اپنے عقائد بیان کریں اپنی تاریخ بیان کریں لیکن دوسروں کے مقدسات اور کسی دوسرے مسلک کی توہین سے گریز کریں اگر یہ کام ہم کر لیں تو بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511274 تاریخ اشاعت : 2022/02/08
بین الاقوامی گروپ: پیرس واقعے کے بعد اسلام فوبیا میں شدت / مارسی شہر کے میٹرو اسٹیشن پر باحجاب خاتون حملے میں زخمی
خبر کا کوڈ: 3454658 تاریخ اشاعت : 2015/11/20
بین الاقوامی گروپ: امریکہ کی سب سے بڑی اسلامی کونسل نے متعدد مساجدپر حملوں کی اطلاعات کے بعد مسجدوں کی سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453771 تاریخ اشاعت : 2015/11/17
بین الاقوامی گروپ:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے جرم میں ممتاز قادری کی موت کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا
خبر کا کوڈ: 3382821 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تنظیم آیسسکو نے کوپن ہاگ میں توہین آمیز خاکوں کی مذمت کردی
خبر کا کوڈ: 3377246 تاریخ اشاعت : 2015/10/02
بین الاقوامی گروپ: امریکی شہر فیربورن میں قرآن مجید کی توہین کے عمل کو پولیس نے اظھار رائے کی آزادی کانام دے کر جان چھڑا لی
خبر کا کوڈ: 3369394 تاریخ اشاعت : 2015/09/26