کیتھولک کلیسا کی جانب سے مقدس مقامات پر صھیونی حملوں کی مذمت

IQNA

کیتھولک کلیسا کی جانب سے مقدس مقامات پر صھیونی حملوں کی مذمت

23:49 - May 13, 2014
خبر کا کوڈ: 1406492
بین الاقوامی گروپ: صھیونی آباد کاروں کی جانب سے اسلامی اور عیسا ئی مذہبی مقامات پرحملوں میں شدت، عیسا ئیوں کی جانب سے شدید مذمت

ایکنا نیوز-  .اطلاع رساں ادارے "ledevoir" کے مطابق کیھتولک کلیساوں نے صھیونی آباد کاروں کی جانب سے مسلم مسیحی مذہبی مقامات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہو ئے ان حملوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے ، قابل ذکر ہے کہ پاپ فرانسیس کے ان علاقوں میں دورے سے قبل حملوں میں شدت پر عیسا ئیوں میں شدید غم و غصہ پا ئے جاتے ہیں ۔ گذشتہ ایک مہینے سے صھیونی آباد کار مساجد اور کلیساوں پر حملے کر رہے ہیں اور دیواروں پر " قیمت چکانی پڑے گی" کے نعروں اور وال چاکنگ کے زریعے سے مسلمان اور عیسا ئی آبادی کو نکل جانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ پاپ فرانسیس آنے والے ہفتوں میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں ۔

1406087

ٹیگس: عیسای ، آباد ، کار
نظرات بینندگان
captcha