امریکہ اورسعودی عرب، یمن میں دہشتگرد گروہوں کی حمایت بندکریں

IQNA

امریکہ اورسعودی عرب، یمن میں دہشتگرد گروہوں کی حمایت بندکریں

16:48 - November 09, 2014
خبر کا کوڈ: 1471508
بین الاقوامی گروپ:امریکہ اور سعودی عرب یمن کے عوام کو کچلنے کے لۓ دہشتگرد گروہوں کو استعمال کر رہے ہیں۔

ایکنا نیوز- ایران ریڈیو-سیاسی امور کے ماہر صائب شعث نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب یمن کے عوام کو کچلنے کے لۓ دہشتگرد گروہوں کو استعمال کر رہے ہیں۔

صائب شعث نے پریس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ واشنگٹن اور ریاض ہمیشہ سے یمن میں بحران اور بدامنی پھیلانے کے درپے رہے ہیں۔ صائب شعث نے مزید کہاکہ امریکہ اور سعودی عرب یمن کے عوام پر دباؤ ڈالنے کے لۓ القاعدہ جیسے دہشتگرد گروہوں کو استعمال کر رہے ہیں۔ صائب شعث نے مزید کہا کہ عرب ممالک کے عوام  کا اتحاد اور ان کی جانب سے یمن کے عوام کی حمایت سے ہی خطے میں جمہوریت پنپ سکتی ہے۔

60857

ٹیگس: یمن ، سعودی ، امریکہ
نظرات بینندگان
captcha