عالمی گروپ:عراق كے سنی اور شيعہ دانشوروں نے تشدد اور داخلی جنگوں كے خلاف مكہ مكرمہ میں ہونے والے اجلاس میں ايك مشتركہ معاہدہ پر دستخط كیے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق فريقين نے اس اجلاس كا مقصد ملك میں صلح اور امنيت كو برقرار ركھنا قرار ديا ہے –
یہ كانفرنس آﺋندہ ہفتہ مكہ میں منعقد كی جاۓ گی-
دفتر آيت اللہ العظمی سيستانی كے نمايندے جناب شيخ عبد المہدی كربلائی نے كہا كہ اس كانفرنس كا مقصد واضح نہیں ہے-ياد رہے كہ اس كانفرنس میں بہت سارے شيعہ عماﺋدين كو شركت كی دعوت ہی نہیں دی گئ-