چين كے شھر لينشا میں پهلے قرآنی سنٹر كا افتتاح

IQNA

چين كے شھر لينشا میں پهلے قرآنی سنٹر كا افتتاح

11:24 - August 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1573887
بين الاقوامی گروپ:چين كے شھر لينشا میں پهلے قرآنی سنٹر﴿كه جو ﴿روضه ياسين﴾كے نام سے معروف هے﴾اسكا ۱۸اگست ۲۰۰۷م كو افتتاح هوگيا هے۔يه افتتاح حفظ قرآنی كے بين الاقوامی كميشن كے سربراه﴿عبد الله بصفر﴾كی كوششوں كا مرهون منت هے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے سعودی عرب كے روزنامه ﴿الرياض﴾كے حوالے سے رپورٹ دی هے كه اس افتتاحی تقريب میں قرآنی سنٹر روضه ياسين كے مدير٬چين كی معزز شخصيات اور چينی قرآنی محققين نے شركت كی

حفظ قرآن كے بين الاقوامی كميشن كے سربراه نے شهر لينشا میں اس شھر كی قديمی ترين مسجد كا ديدار كيا اور مسجد كے پيش نماز سے ملاقات میں مسلمانوں كی مشكلات كے بارے میں تبادله خيال كيا

ياد رهے كه يه مسجد ھزار۱۰۰۰ سال پرانی هے۔

۱۵۶۱۰۹
نظرات بینندگان
captcha