ايران كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق پرائمری كلاسوں كے بچوں كے لیے كتاب '' دوست من قرآن '' حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ اور اسے شائع كرنے كی سعادت جامعہ قراّہ مشھد نے حاصل كی ہے۔ اس كتاب كے مؤلف ''مجيد غلامی '' ہیں جنھوں نے كتاب كی تاليف میں اپنے تجربات پيش كیے ہیں۔ اس كتاب كی قيمت ۸۰۰۰ ريال ہے۔
241355