ہندوستان میں قرآن كريم كی تعليمی وركشاپ كا اختتام

IQNA

ہندوستان میں قرآن كريم كی تعليمی وركشاپ كا اختتام

22:54 - July 08, 2012
خبر کا کوڈ: 2363692
قرآنی سرگرمياں گروپ : ہندوستان كے شھر لكھنو میں 21 مئی سے شروع ہونے والی قرآن اور اسلامی تعليمات كی روكشاپ 6 جولائی كو ختم ہو گئی ہے۔
ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس وركشاپ كی اختتامی تقريب لكھنو كے القرآن ايجوكيشنل انسٹی ٹيوٹ میں منعقد ہوئی جس میں علماء كرام اور مذھبی سكالرز نے شركت كی ہے ۔
اس تقريب میں سكندر علی نے وركشاپ میں شركت كرنے والوں سے كہا میں آپ عزيزوں كو مبارك باد پيش كرتا ہوں كہ آپ نے اس تعليمی كورس كو كاميابی سے گذارا ہے كيونكہ قرآن ايك متمدن اور ثقافتی سسٹم میں بہتر زندگی گزارنے كا طريقہ بتاتا ہے اور جو اس مقدس كتاب كے اصولوں كو اپنا ليتا ہے وہ دنيا و آخرت میں كامياب رہتا ہے ۔
1045669

نظرات بینندگان
captcha