ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، یہ مجموعہ اسلامی انقلاب میں علم دين كے حوالے سے مختلف تحريكوں كی ماہيت اور ان كے دوام كا جائزہ اور علم دين کے ميدان میں مختلف نظريات پر مشتمل ہے جس كو امام صادق (ع) يونيورسٹی كے اساتيد نے "العصر" سمر كورسز میں پيش كيا اور يونيورسٹی كے ادارہ بسيج كی جانب سے شائع كيا گيا ہے ۔
اسی طرح العصر نامی مجموعے كے ديگر عناوين جيسے تاريخ تمدن ، زمانہ شناسی اور اسلامی انقلاب كی تدوين كا كام بھی جاری ہے ۔
1081410