فلسفے کا عالمی دن کانفرنس کے پروگراموں کی وضاحت

IQNA

فلسفے کا عالمی دن کانفرنس کے پروگراموں کی وضاحت

23:50 - September 03, 2012
خبر کا کوڈ: 2404404
فکر گروپ : اسلامی جمہوریہ ایران میں حکمت اور فلسفہ تحقیقاتی انسٹی ٹٰیوٹ کے سربراہ حجت الاسلام خسرو پناہ اور فلسفے کا عالمی دن کی مناسب سے منعقد ہونے والی کانفرنس کے چیف آرگنائزر نے اس کانفرنس کے جملہ اہداف اور پروگراموں پر روشنی ڈالی ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں حکمت اور فلسفہ تحقیقاتی انسٹی ٹٰیوٹ کے سربراہ حجت الاسلام خسرو پناہ اور فلسفے کا عالمی دن کی مناسب سے منعقد ہونے والی کانفرنس کے چیف آرگنائزر نے مذکورہ انسٹٰی ٹٰیوٹ کی نیوز ویب کے ساتھ گفتگو کے دوران اس کانفرنس کے اہداف بیان کرتے ہوئے کہا :
فلسفے کا عالمی دن ہر سال دنیا کے کسی ایک ملک میں منایا جاتا ہے اور اس دفعہ ایرانی مفکرین کو سنہری موقع فراہم ہوگا لہذا ان کا فرض بنتا ہے کہ اس فرصت سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ۔
1090619
نظرات بینندگان
captcha