جایزہ کتاب سال کے ناظم اعلی نےایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران کہا ہے کہ جایزہ کتاب سال کے مختلف شعبوں میں پوزیشن لینے والی کتابوں کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ، لہذا علمی جیوری اور ٹرسٹیز کو انعامات میں اضافہ کرنے کے لیے منظوری دینی چاہیئے ۔
انہوں نے مزید کہا : ہم جایزہ کتاب سال کے اس مرحلمے میں قرآن کی مختلف تفسیروں کو بھی پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس سلسلے میں شائع شدہ تفاسیر کا جائزہ لیا جائے گا ۔
1101488