ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق، "كربلا سے مدينہ تك" كتاب كے ترجمہ كا شرف ہندوستان كے مشہور لكھاری سيد بشارت شكوہ نے حاصل كيا ہے۔ انہوں نے اس كتاب میں واقعہ عاشورا كو ذكر كيا ہے۔
اس كتاب كو پہلے اردو زبان میں خانہ فرھنگ كی طرف سے ترجمہ كيا گيا تھا اور خانہ فرھنگ كے توسط سے اس كتاب كی اشاعت كی گئی ہے۔
حجت الاسلام والمسلمين سيد حسين مہدی حسينی نے اس اشاعت میں مقدمہ كا اضافہ كيا ہے اور اس كے ساتھ ساتھ حضرت امام حسين ﴿ع﴾ كی كربلا میں وفاداری، صبر و اسيران كربلا كو بھی ذكر ديا ہے۔
ياد رہے كہ بنی امیہ اور بنی عباس كے خلفاء اس واقعہ كو ختم كرنے كی بڑی كوشش كرتے تھے ليكن ان كے برخلاف، قيام عاشورا اپنے تمام جزئيات عظمت و جلالت كے ساتھ تمام ادوار میں دانشمندان اور مفكران كی كوششوں كے ساتھ ہميشہ زندہ ہے۔
1147455