امريكا كے مسلمان علماء كی بہترين كاركردگی پر کتاب کی اشاعت

IQNA

امريكا كے مسلمان علماء كی بہترين كاركردگی پر کتاب کی اشاعت

18:15 - December 04, 2012
خبر کا کوڈ: 2458554
ادب گروپ: اس كتاب میں "دنيا میں 500 موثر مسلمان " كہ جو عمان كے رائل اسلامك اسٹراٹجيك تحقيقاتی سنٹر كے ذريعے اشاعت ہوگی، امريكا میں موجود مسلمان علماء كرام كی سرگرميوں كو ذكر كيا گيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق امريكا میں كارگر مسلمان جن میں امام جماعت، دانشمندان اور قانون ساز شامل ہیں اور یہ گروپ دينی اور ثقافتی سرگرميوں میں سب سے زيادہ آگے ہے، كی سرگرميوں كو اس كتاب میں ذكر كيا گيا ہے۔
واضح رہے كہ یہ كتاب گذشتہ چند سالوں سے اس تحقيقاتی سنٹر سے شائع ہورہی ہے اور اس كتاب میں ہر سال كے موثر مسلمانوں كا تذكرہ كيا جاتا ہے۔
1146820
نظرات بینندگان
captcha