ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش تين سے سات دسمبر تك منعقد ہوئی۔ ايران كے ماہر خطاط استاد فرشچيان كے آثار كے علاوہ ايران كے ديگر خطاط كے فن پارے بھی اس نمائش میں شامل كئے گئے۔
اس كے علاوہ ہينڈی كرافٹس اور ايران كے سياحتی مناظر سے مربوط بينرز بھی اس نمائش كا حصہ رہے۔
واضح رہے كہ یہ نمائشگاہ وينزويلا میں ايران كے قونصل خانے اور سمين يونيورسٹی كے تعاون سے منعقد كی گئی۔
1151630