سویزرلینڈ میں اسلام مخالف تحریکوں کی سرگرمی میں شدت

IQNA

سویزرلینڈ میں اسلام مخالف تحریکوں کی سرگرمی میں شدت

9:22 - January 13, 2015
خبر کا کوڈ: 2703978
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف تحریک پگیڈا کی سرگرمی جرمنی کے بعد سویزرلینڈ میں بھی شروع

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے "24heures " کے مطابق جرمنی اور سوشل میڈیا میں سرگرم اسلام مخالف تحریک پگیڈا نے سرگرمی تیز کردی ہے اور ۱۶ فروی کو اس ملک میں بھی مظاہروں کا اعلان کیا ہے
روزنامه «سونتاگ سایتونگ» کے مطابق پگیڈا اس ملک میں دیگر اسلام مخالف تنظیموں  سے رابطے میں ہے اوران گروپوں کی مدد سے اسلام مخالف مظاہرہ منعقد کرانے کی کوششوں میں مصروف ہے
اس تحریک کی سرگرمیوں کو اسلام مخالف سیاست داں «والتر وبمن» (walter wobmann) کی حمایت حاصل ہے
سویزرلینڈ کے مسلمانوں نے اس تحریک کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے اس کے تدارک کا مطالبہ کیا ہے۔

2698632

ٹیگس: اسلام ، تحریک ، شدت
نظرات بینندگان
captcha