ایکنا نیوز- سومریہ نیوز کے مطابق صھیونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تورات کا قدیمی خطی نسخہ جو ۲۰۰۳ کو امریکی فورسز نے بغداد میں دریافت کرنے کا دعوی کیا تھا تل ابیب پہنچ چکی ہے
صھونی غاصب حکومت کے مطابق اس نادر اور قیمتی نسخے پر سات مہینے تک کام کرنے کے بعد قدس شریف پر قبضے کے دن رونمایی کی جائے گی۔
کہاجاتا ہے کہ امریکہ نے عراق سے تمام یہودی ریکارڑ اور حزب بعث سے متعلق اسناد کو عراق سے نکالنے کا معاہدہ کیا تھا۔