ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے lefigari،کے مطابق شارلی ابدو واقعے کے بعد قرآنی مجید تیزی سے فروخت ہورہا ہے ۔
اپروکور la procureپبلیشر کے سیلز انچارج فرانسوا مایو کے مطابق امیزون سائیٹ کے مطابق قرآن مجید کی کتاب انٹر نیٹ پر بکنے والی سو بہترین کتابوں کی فہرست میں شامل ہوچکی ہے
انہوں نے کہا کہ عوام تحقیق اور جستجو کے لیے قرآن مجید خرید رہے ہیں اور مالک شبل والے ترجمے کی خریداری سب سے زیادہ ہے
فرانسوا مایوکا کہنا ہے کہ تاریخ اسلام کی کتاب
«تاریخ مختصر اسلام سب کے لیے» مصنف آنتوان سفیر (پبلشر بایار) اور «اسلام بچوں اور والدین کے لیے» مصنف طاهربن جلون(سوی) اور اسی طرح «قرآن جوانوں کے لیے» مصنف رشید بنزین (سوی) تیزی سے بکنے والی کتابوں میں شامل ہوچکی ہیں۔