ایکنا نیوز- انگلش اخبار «گارڈین»،کے مطابق سروے سے معلوم ہوا کہ اکثر مسلمان اس قانون کو نادرست سمجھتے ہیں
سپتمبر کے مہینے میں اس خبر کے بعد کہ اس ملک کے باشندے داعش کو جوائن کررہے ہیں اینٹی ٹروریسٹ ایکٹ لاگو کیا گیا ہے جسکا مقصد مسلمانوں کو دباو میں رکھنا ہے
سروے میں ۷۵ فیصد ملسمانو اس قانون یا ایکٹ کو غیر منصفانہ قرار دیں چکے ہیں
سروے میں شریک آدھے لوگ کہتے ہیں کہ اس قانون کی وجہ سے وہ روز مرہ معاملات میں تبدیلی لانے اور مسجد جانے سے گریز کررہے ہیں تاکہ اس قانون کی زد میں نہ آئے۔
سروے میں شامل ایک تہائی لوگوں کا خیال ہے کہ میڈیا بھی مسلمانوں کی غلط تصویر پیش کررہا ہے
سروے میں دس فیصد لوگوں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ دہشت گرد گروپوں کی وجہ سے اسلام بدنام ہورہا ہے ۔
کینبرا حکومت کے مطابق گذشتہ مہینے کو ایک سو آسٹریلین داعش میں شامل ہونے کے لیے جاچکے ہیں۔