ایکنا نیوز- آستانہ مقدس حسینی کے مطابق امام حسن مجتبی(ع) سٹی کی افتتاحی تقریب میں آستانے کے متولی
شیخ عبدالمهدی الکربلائی کے علاوہ ادارہ اوقاف کے سربراہ سید علاء الموسوی، وزراء اور اراکین پارلیمنٹ سمیت اعلی مذہبی شخصیات شریک تھیں۔
امام حسن مجتبی(ع) سٹی کے ڈائریکٹر هشام العمیدی نے کہا : منی سٹی حرم امام حسین(ع) سے 17 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
انہوں نے کہا : اس کمپلیکس میں واقع دو منزلہ عمارت 1000 میٹرپر محیط ہے جسمیں وسیع ہوٹل کے علاوہ دیگر اپارٹمنٹ اور رہایشی کمرے بھی تعمیر کیے گیے ہیں۔