مصائب کی کتاب؛ «لهوف» البانوی زبان میں شائع

IQNA

مصائب کی کتاب؛ «لهوف» البانوی زبان میں شائع

9:06 - July 21, 2015
خبر کا کوڈ: 3331570
بین الاقوامی گروپ: واقعہ کربلاء پر لکھی گئی شاہکارکتاب «لهوف» ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے البانوی زبان میں ترجمہ اور چھپ چکی ہے

ایکنا نیوز- البانیہ میں قائم ایرانی کلچرل ایمبیسڈر آفس کے مطابق بکتاشیہ پبلشرز کی جانب سے کتاب ایک ہزار کی تعداد میں چھپ چکی ہے
مصائب کی معروف کتاب «کوراب خوجه» کا ترجمہ شدہ ہے جو سال ۲۰۱۵ میں چھپ چکی ہے
بکتاشیہ عالمی پبلشرز نے سید ابن طاوس کی ترجمہ شدہ کتاب ایرانی کلچرل سنٹر کے تعاون شائع کیا ہے اور کتاب کا عنوان البانوی میں «Pikëllim» رکھا ہے جسمیں مصائب کے واقعات شامل ہیں۔
کتاب کا تعارف،سید ابن طاوس کا تعارف،« «لهوف» کے پیغامات، تصحیح متن لهوف ،، امام حسین(ع)؛ ولادت سے قیام تک،  پیغمبراسلام(ص)  کی شهادت امام حسین کے بارے میں اطلاع اور یزید کا امام حسین(ع) سےبیعت کی درخواست کتاب کے عنوانات میں شامل ہیں
امام حسین(ع) اپنی  شهادت کی خبربیان کرتے تھے، مسلم ابن‌عقیل کی کوفه میں روانگی اور امام حسین(ع) کو دعوت وغیرہ کے موضوعات اورذکر مصائب کتاب میں موجود ہیں۔
شب تاسوعا، سپاہ کی جنگ، خانواده پیغمبر اسلام(ص) کا خاندان کوفه میں ، زیارت قبر امام حسین(ع) اہل بیت کی جانب سے اور اسیروں کی مدینه میں واپسی  وغیرہ بھی کتاب میں شامل ہیں۔

3330267

نظرات بینندگان
captcha