مصری آرٹسٹ کی عمدہ قرآنی کاوش+تصاویر

IQNA

مصری آرٹسٹ کی عمدہ قرآنی کاوش+تصاویر

7:12 - April 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504457
بین الاقوامی گروپ ـ مصری آرٹسٹ حمدی بحراوی نے ۱۴۰ دن میں قرآنی کی کتابت مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا

مصری آرٹسٹ کی عمدہ قرآنی کاوش+تصاویر

ایکنا نیوز-  صدی البلد کے مطابق  حمدی بحراوی جو «شهید مصطفی وتیدی» کے علاقے میں علمی خدمات میں مصروف عمل ہے انہوں نے ایک سو چالیس دن میں قرآن کی خطاطی مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے

بحراوی جو علاقے میں کاتب قرآن کے نام سے جانا جاتا ہے انکا کہنا ہے: کافی لوگوں نے مجھے سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ کام آسان نہیں اور میں نہیں کرسکتا مگر خدا کی مدد سے میں نے چالیس دن میں قرآن کی خطاطی مکمل کرلی۔

انکا کہنا تھا کہ قرآن کریم کا یہ نسخہ  ۴۱۵ صفحات پر مشتمل ہے جسکا وزن ۱۲۵ پونڈ ہے۔

بحراوی کے مطابق اس سے پہلے وہ ایک چھوٹے سایز کے قرآن کی خطاطی بھی کرچکا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ  ۱۲ پاروں کی خطاطی پر اب تک ۲۷۰۰ مصری پونڈ لاگت آچکی ہے۔

بحراوی کے مطابق اس نسخے کو مکمل کرنے کے بعد الازھر سے تصدیق کے لیے بھیجوایا جائے گا اور پھر اسکا ایک نسخہ وزارت اوقاف مصر کو دیا جائے گا۔/

موفقیت خوشنویسی مصری در کتابت 140 روزه قرآن

موفقیت خوشنویسی مصری در کتابت 140 روزه قرآن

موفقیت خوشنویسی مصری در کتابت 140 روزه قرآن

موفقیت خوشنویسی مصری در کتابت 140 روزه قرآن

موفقیت خوشنویسی مصری در کتابت 140 روزه قرآن

موفقیت خوشنویسی مصری در کتابت 140 روزه قرآنموفقیت خوشنویسی مصری در کتابت 140 روزه قرآن

موفقیت خوشنویسی مصری در کتابت 140 روزه قرآنموفقیت خوشنویسی مصری در کتابت 140 روزه قرآن

3706291

نظرات بینندگان
captcha