بمبئی؛ چھ سو تیس سالہ قرآن مجید کی نمائش

IQNA

بمبئی؛ چھ سو تیس سالہ قرآن مجید کی نمائش

7:57 - June 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3504753
بین الاقوامی گروپ: مسلمان عالم دین «مخدوم علی مهیمی» سے منسوب قدیم نسخے کی نمایش «بمبئی» میں منعقد کی گیی

بمبئی؛ چھ سو تیس سالہ قرآن مجید کی نمائش

ایکنا نیوز-  خانه فرهنگ ایران  بمبئی کے مطابق  حضرت مخدوم علی مهیمی  سال ۱۳۷۲ سے ۱۴۳۱ تک ہندوستان میں رہے اور ہزاروں لوگ انکے مرید تھے اور  بمبئی میں کافی لوگ ان کے عقیدت مند ہیں۔

 

اس قدیم نسخے کی ہر سال صرف ایک دن نمایش منعقد کی جاتی ہے۔

 

درگاہ مخدوم علی کے متولی «سهیل خندوانی» کا کہنا ہے: یہ خطی نسخہ «مخدوم علی مهیمی» کی خطاطی شدہ ہے اور ہرسال لوگ دور دراز سے اس نسخے کی نمایش کے لیے آتے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ یہ نسخہ  ۶۳۰ سال پرانا ہے اور اسکے حاشیے میں فارسی میں جملے درج ہیں اور اس نسخے کو حفاظت کے ساتھ رکھا گیا ہے۔/

3725548

نظرات بینندگان
captcha