سڈنی میں محفل انس با قرآن منعقد + تصاویر

IQNA

7:18 - March 12, 2022
خبر کا کوڈ: 3511476
تہران(ایکنا) آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے ولادت امام حسین(ع) کی مناسبت سے عراقی قرآء کی شرکت کے ساتھ محفل منعقد کی گیی۔

آستانہ حسینی کے مطابق آستانے کے بین الاقوامی تبلیغی مرکز کے تعاون سے ولادت  امام حسین(ع) کی مناسبت سے عالمی قرآنی مہم کے سلسلے میں سڈنی میں قرآنی محفل منعقد کی گیی۔

مذکورہ قرآنی محفل  امام سجاد (علیه السلام) مرکز سڈنی کے تعاون سے منعقد ہوئی۔

محفل انس با قرآن میں معروف قرآء جیسے قاری مرتضی صبری، قاری شیخ محمد دھنوی، قاری علی العبودی اور قاری ھادی منصوریان شریک تھے۔

قرآنی محفل میں استاد مصطفی العشی ( انگریزی میں) اور شیخ علی الزاهدی (عربی اور انگریزی) نے امام حسین علیہ السلام کی شخصیت اور قرآنی موضوع پر خطاب کیا، جبکہ اس موقع پر منقبت خوانی بھی کی گیی۔

محفل میں قرآء کے تحایف بھی پیش کیے گیے۔/

برگزاری محفل قرآنی در سیدنی استرالیا از سوی آستان مقدس حسینی (ع)

4042095

نظرات بینندگان
captcha